Categories: قومی

ہندوستان کی پالیسیوں کو جدت پسند ہونا چاہیے: نیتی آیوگ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نیتی آیوگ کے سی ای او امیتابھ کانت نے کہا کہ اگر ہندوستان کی پالیسی کو جدت پسندی، ہلکا پھلکا اور ترقی پسند ہونا چاہیے اگر وہ اپنے کاروباری افراد کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کرنا چاہتی ہے، اگرچہ سائبر سیکورٹی، زمین کے حصول اور عدالتی مقدمات کے بڑے التوا کے چیلنجز بدستور موجود ہیں۔ ''میرا خیال یہ ہے کہ آپ کی پالیسی کا نظام جدت پسند، ہلکا پھلکا اور ترقی پسند ہونا چاہیے۔ آپ کو اپنے آپ کو دنیا کے بہترین اور اس سے بھی بہتر کے مقابلے میں بینچ مارک کرنا چاہیے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
  کانت کے مطابق، ہندوستان ایک مہینے میں تین  یونیکورنپیدا کر رہا ہے اور یہ اس لیے ممکن ہوا ہے کیونکہ نوجوان کاروباری دستیاب بڑے ڈیٹا کو استعمال کر رہے ہیں اور اسے تکنیکی طور پر چھلانگ لگانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ '' کانت نے کہا جیسے جیسے ہم آگے بڑھیں گے، سائبرسیکیوریٹی کا چیلنج ہوگا اور ہندوستان کو سائبرسیکیوریٹی کے لیے خود کو لیس کرنے کی ضرورت ہے۔  انہوں نے مزیدکہا باوجود ان کے ہندوستانی ڈیجیٹل ذرائع پر بھروسہ کریں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago