Categories: قومی

ہندستان۔ امریکہ کے مابین اہم دفاعی معاہدہ بی ای سی اے پر دستخط

مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جاری فوجی تعطل کے درمیان ہندستان اور امریکہ نے دفاعی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانے کے لئے ایک اہم دفاعی معاہدہ بیسک ایکسچنج اینڈ کوآپریشن ایگریمنٹ (بی ای سی اے) پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت امریکہ ہندستان کے ساتھ حساس سیٹلائٹ ڈیٹا شیئر کر گا۔
دونوں ممالک کے دفاع اور خارجہ کے وزراء کے درمیان منگل کو یہاں تیسرے وزیر کی سطح کے مذاکرات ٹوپلس ٹو کے دوران اس معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔
معاہدہ پر دستخط کے دوران امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو اور دفاعی وزیر مارک ایسپر اور وزیر داوروزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر موجود تھے۔فاع راجناتھ سنگھ

مسٹر پومپیونے کہا کہ امریکہ اور ہندستان نہ صرف چین کی کمیونسٹ پارٹی بلکہ ہر طرح کے خطرات سے نپٹنے کے لئے تعاون کو مضبوط کرنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ گزشتہ برس ہم نے سائبر امور پر تعاون کی توسیع کی اور ہماری بحری افواج نے بحیرہ ہند میں مشترکہ مشق کی ہے۔ ہم اس بات سے متفق ہیں کہ امریکہ اور ہندستان کی وسیع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ ہند بحرالکاہل خطے اور عالمی سلامتی اور خوشحالی کے لئے اہم ہے۔
وبر مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جاری فوجی تعطل کے درمیان ہندستان اور امریکہ نے دفاعی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانے کے لئے ایک اہم دفاعی معاہدہ بیسک ایکسچنج اینڈ کوآپریشن ایگریمنٹ (بی ای سی اے) پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت امریکہ ہندستان کے ساتھ حساس سیٹلائٹ ڈیٹا شیئر کر گا۔

دونوں ممالک کے دفاع اور خارجہ کے وزراء کے درمیان منگل کو یہاں تیسرے وزیر کی سطح کے مذاکرات ٹوپلس ٹو کے دوران اس معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔
معاہدہ پر دستخط کے دوران امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو اور دفاعی وزیر مارک ایسپر اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اوروزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر موجود تھے۔
مسٹر پومپیونے کہا کہ امریکہ اور ہندستان نہ صرف چین کی کمیونسٹ پارٹی بلکہ ہر طرح کے خطرات سے نپٹنے کے لئے تعاون کو مضبوط کرنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ گزشتہ برس ہم نے سائبر امور پر تعاون کی توسیع کی اور ہماری بحری افواج نے بحیرہ ہند میں مشترکہ مشق کی ہے۔ ہم اس بات سے متفق ہیں کہ امریکہ اور ہندستان کی وسیع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ ہند بحرالکاہل خطے اور عالمی سلامتی اور خوشحالی کے لئے اہم ہے۔
جاری یو این آئی۔ م ع۔.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago