Categories: قومی

ہندوستان۔ برطانیہ: دو روزہ بھارت سفر پر آئیں گے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 17 اپریل (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن 21 اپریل کو ہندوستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہوں گے۔ وزیر اعظم کے طور پر یہ ان کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزارت خارجہ کے مطابق، ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان طویل اور تاریخی تعلقات ہیں، جسے 2021 میں ہندوستان-برطانیہ ورچوئل سمٹ کے دوران ایک جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں اپ گریڈ کیا گیا تھا۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی اور برطانیہ کے وزیر اعظم جانسن روڈ میپ 2030 کے نفاذ کا جائزہ لیں گے اور تعاون کو گہرا کرنے کے لیے اپنے وڑن کا اشتراک کریں گے۔دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کے علاوہ دونوں رہنما باہمی مفاد کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم جانسن کا 22 اپریل کو راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال کیا جائے گا اور اس کے بعد وہ وزیر اعظم کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ نئی دہلی میں سرکاری پروگراموں کے علاوہ وزیر اعظم جانسن 21 اپریل کو گجرات کا دورہ بھی کریں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago