Categories: قومی

ہندستان تنازعہ نہیں ، امن چاہتا ہے: راج ناتھ سنگھ

ہندستان تنازعہ نہیں ، امن چاہتا ہے: راج ناتھ سنگھ

India want peace not war: Rajnath

حیدرآباد ، 20 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ہم تنازعہ نہیں ، امن چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رافیل کی آمد کے ساتھ ہی ایئرفورس میں اعتماد مزید بڑھ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ، ہم دیسی علم کے ساتھ دفاعی میدان میں بہت سے نئے سازوسامان کی بھی ایجاد کر رہے ہیں۔

راج ناتھ سنگھ ڈنڈیگل ایئر فورس اکیڈمی ، حیدرآباد میں مشترکہ گریجویشن پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ تربیت مکمل کرنے والے کیڈٹس نے پریڈ میں حصہ لیا۔

مرکزی وزیر نے ڈنڈیگل ایر فورس اکیڈمی کا دورہ کیا اور تربیت یافتہ کیڈٹس کےذریعہ منعقدہ پریڈ میں حصہ لیا۔ اکیڈمی پہنچنے پر ایئر فورس نے وزیردفاع کا بھرپور خیرمقدم کیا۔

ان سے سلامی لینے والے راجناتھ سنگھ نے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شریک افراد کی کارکردگی کی تعریف کی۔ بہترین ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے والوں کو ایوارڈز پیش کیے گئے۔

اس موقع پر ، راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان امن کا خواہاں ہے، تنازعہ نہیں چاہتا ۔ انہوں نے ایئر فورس کو کسی بھی قسم کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا ۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے تمام تر کوششیں کر رہی ہیں۔ آبی ، فضائی اور زمینی جنگ کے علاوہ راجناتھ سنگھ نے یہ بھی تجویز پیش کی کہ آنے والے دنوں میں سائبر جنگ میں کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔

اس پروگرام میں ایئر مارشل آر کے ایس بھدوریا اور دیگر لوگوں کے ساتھ مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ کشن ریڈی نے بھی شرکت کی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago