جنگ بند ی کی خلاف ورزی ، ہندستان نے پاکستانی فوج پر سخت تنقیدکی

سرینگر، 21نومبر (انڈیا نیرٹیو)

جموں و کشمیر میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے پر ہندستان نے پاکستانی فوج پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے امسال4137 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

نمائندے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شری واستو نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان دراندازیوں کو سرحد پار تحفظ فراہم کرتا رہتا ہے اور کہا کہ لائن آف کنٹرول پر تعینات پاکستانی مسلح افواج کی شمولیت کے بغیر حملے کی اس طرح کی سرگرمیاں ممکن نہیں ہیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ وزارت نے پاکستانی سفیر کو 14نومبر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج درج کیا تھا۔بھارتی وزارت کے مطابق ان دہشت گردانہ حملوں کے علاوہ 2020 میں ایل او سی پر 4137 سے زیادہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اطلاع ملی ہے۔ سکیورٹی فورسز کے ذریعہ رواں برس 211 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…