Categories: قومی
ہندوستانی بحریہ نے بھیمونی پٹنم میں کوویڈ کیئر سنٹر قائم کیا
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 18pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی 11 مئی 2021: <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; font-size: 14px; text-align: justify;"> <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 18pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کووڈ کی دوسری تباہ کن لہر سے نمٹنے کے لئے بھیمونی پٹنم کی عام آبادی کی مدد کے لئے کی جانے والی  ہندوستانی بحریہ کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ، آئی ایم ایس کالنگا ، بھیمونی پٹنم میں ایک 60 بستروں پر مشتمل کوویڈ کیئر سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ یہ سہولت 11 مئی 2021 کوآندھرا پردیش کے سیاحت کے وزیر اور بھیمونی پٹنم کے رکن قانون ساز اسمبلی جناب متماسٹی سرینیواس راؤ نے اس سہولت کوعوام کے لئے وقف کیا۔ کمانڈنگ آفیسر آئی این ایس کلنگا نے بتایا کہ کووڈکیئر سنٹر میں بھیمونی پٹنم منڈل اور اس کے ملحقہ علاقوں سے معتدل علامات والے کوویڈ کے پوزیٹیومریضوں کو علاج معالجہ فراہم کرنے کے لئے کافی سہولیات ہیں۔ اس میں انتظامی ، لاجسٹک سپورٹ،اورخوراک کو محفوظ کرنے کی خدمات اور طبی ساز وسامان ہندوستانی بحریہ کے ذریعہ فراہم کیا جارہا ہے۔ کوویڈ سنٹر کا انتظام تین ڈاکٹروں اور 10 نرسنگ عملہ کے ذریعہ کیا جائے گا جنھیں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر مہیا کرے گا۔ کوویڈ کیئر سنٹر کی دیکھ بھال اور چلانے کے سلسلے میں ، سی ایم ڈی اور کمانڈنگ آفیسر آئی این ایس کلنگا نیرج اوے اوربھیمونی پٹنم  کےکمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے سپرنٹنڈنٹ  نے، وزیر سیاحت اور ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر جی سورانارائن کی موجودگی میں، ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کوویڈ کیئر سنٹر میں طبی سہولیات ہیں جو معمولی سے معتدل علامات کے مریضوں کو نگہداشت فراہم کریں گی۔ 60 میں سے 14 بیڈوں میں، سلنڈر اور آکسیجن کنسنٹریٹر کے ذریعہ، آکسیجن کی فراہمی کی گنجائش ہے۔ مریضوں کو چوبیس گھنٹے کی خدمات کو یقینی بنانے کے لئے کووڈ کیئر سنٹر کے قریب میں ہی، ڈاکٹروں اور نرسنگ عملے کے لئے مناسب رہائش فراہم کی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھیمونی پٹنم میں کوویڈ کیئر سنٹر کے علاوہ ، ریاستی حکومتوں کے مشورے سے اضافی سہولیات بھی تشکیل دی جارہی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایسٹرن نیول کمانڈ نے، بیرون ملک سے امدادی سامان کی ترسیل کے لئے جہازوں کی تعیناتی کے علاوہ، آئی این ایس ایکسیلا ، گاجوکاکا میں، مسلح افواج کے کووڈ مثبت سابق فوجیوں کے لئے، 50 بستروں پر مشتمل ایک کووڈ نگہداشت کا مرکز بھی قائم کیا ہے۔ اسکے علاوہ   وشاکھاپٹنم میں بحریہ کی بندرگاہ میں، دفاعی شہریوں کی بڑی تعداد کے ذریعہ استعمال کرنے کے لئے، 200 بستروں کا ایک اور کووڈ کیئرسنٹر بھی قائم کیا گیا ہے۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی 11 مئی 2021:  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کووڈ کی دوسری تباہ کن لہر سے نمٹنے کے لئے بھیمونی پٹنم کی عام آبادی کی مدد کے لئے کی جانے والی  ہندوستانی بحریہ کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ، آئی ایم ایس کالنگا ، بھیمونی پٹنم میں ایک 60 بستروں پر مشتمل کوویڈ کیئر سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ یہ سہولت 11 مئی 2021 کوآندھرا پردیش کے سیاحت کے وزیر اور بھیمونی پٹنم کے رکن قانون ساز اسمبلی جناب متماسٹی سرینیواس راؤ نے اس سہولت کوعوام کے لئے وقف کیا۔ کمانڈنگ آفیسر آئی این ایس کلنگا نے بتایا کہ کووڈکیئر سنٹر میں بھیمونی پٹنم منڈل اور اس کے ملحقہ علاقوں سے معتدل علامات والے کوویڈ کے پوزیٹیومریضوں کو علاج معالجہ فراہم کرنے کے لئے کافی سہولیات ہیں۔ اس میں انتظامی ، لاجسٹک سپورٹ،اورخوراک کو محفوظ کرنے کی خدمات اور طبی ساز وسامان ہندوستانی بحریہ کے ذریعہ فراہم کیا جارہا ہے۔ کوویڈ سنٹر کا انتظام تین ڈاکٹروں اور 10 نرسنگ عملہ کے ذریعہ کیا جائے گا جنھیں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر مہیا کرے گا۔ کوویڈ کیئر سنٹر کی دیکھ بھال اور چلانے کے سلسلے میں ، سی ایم ڈی اور کمانڈنگ آفیسر آئی این ایس کلنگا نیرج اوے اوربھیمونی پٹنم  کےکمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے سپرنٹنڈنٹ  نے، وزیر سیاحت اور ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر جی سورانارائن کی موجودگی میں، ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایسٹرن نیول کمانڈ نے، بیرون ملک سے امدادی سامان کی ترسیل کے لئے جہازوں کی تعیناتی کے علاوہ، آئی این ایس ایکسیلا ، گاجوکاکا میں، مسلح افواج کے کووڈ مثبت سابق فوجیوں کے لئے، 50 بستروں پر مشتمل ایک کووڈ نگہداشت کا مرکز بھی قائم کیا ہے۔ اسکے علاوہ   وشاکھاپٹنم میں بحریہ کی بندرگاہ میں، دفاعی شہریوں کی بڑی تعداد کے ذریعہ استعمال کرنے کے لئے، 200 بستروں کا ایک اور کووڈ کیئرسنٹر بھی قائم کیا گیا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago