Categories: قومی
آئی این ایس تبر نے ‘اندرا نیوی -21’ کی مشق میں حصہ لیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی30؍جولائی: بالٹک کے سمندرمیں 28سے 29جولائی ، 2021کو ہوئی بھارتی بحریہ اورروسی بحریہ کے درمیان ہردوسال میں ہونے والی  12ویں بحری مشق ‘اندرانیوی -21’ منعقد کی گئی ۔ 2003میں شروع ہوئی  اندرانیوی مشق  دونوں بحریہ کے درمیان طویل مدتی اسٹریٹجک شراکت داری کی ایک مثال ہے ۔ یہ مشق آئی این ایس تبرکے روس کے سینٹ پیٹرس برگ  میں روسی بحریہ کی 325ویں یوم بحریہ کے موقع پر تقریبات میں شرکت کے لئے  دورے کے دوران منعقد کی گئی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اندرانیوی میں  گذشتہ برسوں کے دوران پختگی آئی ہے ، اس میں امکانات ، مشکل آپریشن اورشراکت داری کی سطح میں اضافہ ہواہے ۔ اس سال کی مشق کابنیادی مقصد آنے والے برسوں میں دونوں بحریہ کی انٹر-آپریبلیٹی بلٹ اپ کو مزید مستحکم کرنا اور کثیرجہتی میریٹائم آپریشن کے لئے سمجھ بوجھ اورپروسیجرس میں بھی اضافہ کرناہے ۔اس ایڈیشن کے امکانات میں میریٹائم آپریشن کے مختلف شعبوں میں وسیع اورمتنوع سرگرمیاں شامل ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارتی بحریہ کی نمائندگی اسٹیلتھ فرگیٹ نے کی جب کہ روسی فیڈریشن بحریہ کی نمائندگی بالٹک بیڑے کے کارویٹس آرایف ایس زیلیونی ڈول اورآرایف ایس اوڈنٹ سووو نے کی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ مشق دودن تک جاری رہی اوراس میں بیڑے کے آپریشن کے مختلف پہلو شامل رہے جیسے اینٹی ایئرفائرنگ ، انڈروے ریپلیشمنٹ ڈرلز ، ہیلی کاپٹرآپریشن ، بورڈنگ ڈرلز اورسی مین شپ ای ویلوشنز۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اندرانیوی -21مشق وباء کی وجہ سے نافذ پابندیوں کے باوجود منعقد کی گئی ، اس سے باہمی اعتماد ، انٹر-آپریبلیٹی کو مزید استحکام ملا ہے اوردونوں بحریہ کے درمیان بہترین کارکردگی کو مشترک کرنے کاموقع ملاہے ۔ یہ مشق دونوں بحریہ کے درمیان تعاون کے استحکام میں ایک اورسنگھ میل کی حیثیت رکھتی ہے اوردونوں ملکوں کے درمیان طویل المدتی دوستی کو مضبوط کیاہے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago