Categories: قومی

خاندان کو مضبوط کرنے کی ضرورت: نائیڈو

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>خاندان کو مضبوط کرنے کی ضرورت: نائیڈو</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ معاشرے کی بنیاد خاندان ہے اور اسے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔مسٹر نائیڈو نے ہفتے کے روز عالمی یوم خاندان کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ معاشرے کی بنیاد خاندان ہے۔ خاندان ہر حال میں انسان کا ساتھ دیتا ہے اور خاندان کے افراد ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس قابل قدر ادارے کو مضبوط کرنا چاہیے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مسٹر نائیڈو نے کہا،’آج عالمی یوم خاندان ہے۔ خاندان ہی ہمارے معاشرے کی بنیادی یونٹ ہے جو ہر حال میں ہمیں سہارا دیتی ہے۔وبا کے اس دور میں کئی خاندانوں نے اپنوں کو کھویا ہے، انھیں مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے، ’وسودھیو کُٹُمبکم‘ کے سناتن درس کے مطابق آگے بڑھ کر ان خاندانوں کی مدد کریں‘۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago