Categories: قومی

انٹرنیشنل پولیس ایکسپو: ملک کی داخلی سلامتی اور پولیس کے نظام کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے تیار

18 ممالک کی 350 سے زائد کمپنیوں نے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے سامنے جدید اسلحہ پیش کیا

جدید ہتھیاروں اور جسم پر پہنے جانے والے کیمروں سے لے کر چہرے کی شناخت کرنے والے سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت جیسی ٹیکنالوجیز  قانون نافذ کرنے والے اداروں کوسیکیورٹی  میں مزید موثر بنا رہے ہیں۔ موثر پولیسنگ کو سپورٹ کرنے اور داخلی سیکورٹی کے مضبوط نظام کی تعمیر  کی کوشش میں ایشیا کی سب سے بڑی پولیس ایکسپو، انٹرنیشنل پولیس ایکسپو 2022 بدھ کو پرگتی میدان میں شروع ہوئی۔

18 ممالک سے  ماب   کنٹرولنگ کے آلات اور تکنیک، اینٹی ڈرون گن، نارکوٹ ڈرگ ٹیسٹنگ، موبائل فرانزک ٹیکنالوجی، سائبر سیکیورٹی، بکتر بند گاڑیاں اور سائبر سیکیورٹی، ہوم لینڈ سیکیورٹی، سیکیورٹی اور ریسکیو وغیرہ میں بہت سی جدید تکنیکوں کے مظاہرہ، ریسکیو افسران، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں اور مرکزی مسلح افواج  کے لئے یہدو روزہ ایکسپو   توجہ کا مرکز  بنا ہوا ہے۔

نیکس جین نمائش کے ذریعہ بین الاقوامی پولیس ایکسپو 2022 کا انعقاد 6-7 جولائی 2022 تک پرگتی میدان میں کیا جا رہا ہے۔ جس میں  مختلف ممالک جیسے برطانیہ، امریکہ، اسرائیل، جرمنی، فرانس، دبئی، متحدہ عرب امارات، سنگاپور، آسٹریلیا، روس، اسپین، اٹلی، ڈنمارک اور سویڈن  سے 350 عالمی معیار کی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔

اس موقع پربین الاقوامی پولیس ایکسپو کے آرگنائزر مکیش کھاریا نے کہا، "دو روزہ بین الاقوامی پولیس ایکسپو کے افتتاح کے ساتھ، ہمیں یقین ہے کہ سینئر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے افسران، سیکورٹی ایجنسیاں، حکومتی نمائندے اور پیشہ ور افراد عالمی سطح کی نمائندگی کریں گے۔ گھریلو مینوفیکچررز، سپلائی کرنے والوں اور انوویٹرس کے ساتھ جڑنے اور ملک میں پولیس اور ہوم لینڈ سیکورٹی کے نظام کو ایک نئی جہت دینے کا موقع ملے گا۔

ٹروپس کمفرٹس لمیٹڈ، جو حکومت ہند کا وزارت دفاع کا ادارہ ہے، اس تقریب کی خاص  مرکز ہے، جہاں فوج اور سیکورٹی فورسز کے لیے جدید ترین مصنوعات کی ایک وسیع رینج  کو پیش کیا گیا ہے۔

حال ہی میں ٹی سی ایل نے جدید ترین آلات کی ایک وسیع رینج تیار کی ہے جیسے کہ بی آئی ایس لیو ، 9X19 mmگولہ بارودوں سے سیکورٹی کے لئے بلیٹ ریزسٹینٹ جیکیٹ اور بلٹرریزسٹینٹ ہیلمٹ،زیادہ بلندی والے علاقوں میں الٹرا لائٹ ویٹ کمپنگ ٹینٹ۔50ڈگری تک کے درجہ حرارت کے لئے  برفیلی پہاڑی کے ماہر ای سی ڈبلیو سی ایس پروٹوٹائپ۔بی اائی ایس لیول وی کے مطابق بلیٹ ریزسٹینٹ جیکیٹ، اسنو بوٹ، مختلف صلاحیتوں پر روک سیک اور بیک پیک،اینٹی مائکرو بیل فنیش اور این آئی آر کاموفلیز کمپلائنٹ نئے آرمی ڈیجیٹل کاموفلیج پیٹرن والی جدید یونی فارم، کوٹ کومبیٹ (لائٹ پیٹرن)وغیرہ یہ تمام آلات ہمارے فوجی دستوں کی ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں۔ہم نے دو روزہ بین الاقوامی پولیس ایکسپو کے دوران ان تمام آلات کو پیش کیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago