Categories: قومی

پوری دنیا میں21 جون کو یوگا کا عالمی دن منایا جائے گا

پوری دنیا میں21 جون کو یوگا کا عالمی دن منایا جائے گا

پوری دنیا میں 21 جون کو یوگا کا عالمی دن منایا جائے گا۔ اس سال کا موضوع ہے، ”صحت و تندرستی کے لیےYoga“ کووڈ عالمی وبا دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی اور روزی روٹی کو لگاتار متاثر کر رہی ہے لہٰذا ان حالات میں عوام کی مکمل صحت کو فروغ دینے میںYoga کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نےYoga کرنے کے فوائد پر ایک نظر ڈالی ہے۔

یوگا محض ایک جسمانی سرگرمی نہیں ہے بلکہ یہ ایک قدیم جسمانی، ذہنی اور روحانی عمل ہے جس سے بہت لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے۔مستقل یوگا کرنے سے کسی بھی شخص کی پٹھوں میں طاقت آتی ہے۔ ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، جسم میں لچک پیدا ہوتی ہے، خون کا دوران بڑھتا ہے اور وہ بلڈپریشر نہیں بڑھتا۔

یوگا میں سانس لینے کے عمل یعنیPranayam سے کوئی بھی شخص ذہنی دباؤ سے محفوظ رہتا ہے اور اس میں تناؤ نہیں رہتا۔ یوگا قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور وزن کو کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ روزانہ یوگا کرنے سے لوگ کسی بھی طرح کے دباؤ سے محفوظ رہتے ہیں اور ایک متوازن صحتمند طرززندگی گزارتے ہیں جوکہ وقت کی ضرورت ہے۔

خبر رساں ادارے سے خصوصی طور پر بات کرتے ہوئے آیوش کی وزارت کے سکریٹری ویدیا راجیش کوٹیچا نے بتایاکہ یوگا کووڈ کے علاج کا ایک اٹوٹ حصہ ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago