Categories: قومی

ہندوستانی روحانی اور فلسفیانہ روایات کو آگے بڑھانا ہماری ذمہ داری ہے:نریندر مودی

ہندوستانی روحانی اور فلسفیانہ روایات کو آگے بڑھانا ہماری ذمہ داری ہے:نریندر مودی

نئی دہلی ، 29 اگست

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ جب پوری دنیا کے لوگ آج ہندوستانی روحانیت اور فلسفے کے بارے میں اتنا سوچتے ہیں تو ان عظیم روایات کو آگے بڑھانا ہماری ذمہ داری ہےکہ ہم اپنی ان روایات کو آگے لے کر جائیں اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں جنم اشٹمی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا’’ جنم اشٹمی کے اس تہوار کا مطلب بھگوان شری کرشن کی پیدائش کا تہوار ہے۔ ہم بھگوان کے تمام شکلوں سے واقف ہیں ، نٹ گھٹ کنہیا سے لے کر وہ جو عالمگیر شکل اختیار کرنے والے کرشن تک، فنون ہو، خوبصورتی ہو یا ملاحت ہو کہاں کہاں کرشن ہے۔

انہوں نے کہا ’’جو بے وقت ہے اسے چھوڑنا ہی ہے لیکن جو بے اسے آگے بڑھانا ہے۔ آئیے ہم اپنے تہوار منائیں ، اس کی سائنس کو سمجھیں ، اس کے پیچھے کے معنی کو سمجھیں۔ ہر تہوار میں کچھ پیغام ہوتا ہے ، کچھ رسم ہوتی ہے۔ ہمیں اسے جاننا ہے ، اسے زندہ رکھنا ہے اور اسے آنے والی نسلوں کے لیے میراث کے طور پر منتقل کرنا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago