قومی

جل جیون مشن نے 60فیصد کوریج کا سنگ میل حاصل کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں آج 60فیصددیہی گھرانوں کو نلکوں. کے ذریعے پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے۔ ہندوستان میں اب تک 1.55 لاکھ سے زیادہ دیہات، (کل دیہاتوں کا 25فیصد) نے ’ہر گھر جل‘ کی اطلاع دی ہے، یعنی ان دیہات کے ہر گھر کو اپنے گھر کے. احاطے میں نلکوں کے ذریعے پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے۔ رواں سال جنوری سے مارچ 2023 تک، جل جیون مشن کے تحت ہر سیکنڈ میں ایک نل کنکشن فراہم کیا گیا ہے۔ یہ ایک قابل ذکر کارنامہ ہے، جس میں 2023 کے پہلے تین مہینوں کے دوران، اوسطاً ہر روز 86894 نئے نلکے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں۔

بڑے فلاحی پروگراموں میں سے ایک

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی طرف سے 15 اگست 2019 کو جل جیون مشن کا اعلان کیا گیا تھا. جس کا مقصد تمام دیہی گھرانوں کو مناسب پریشر میں مقررہ معیار. کا مناسب مقدار (55 ایل پی سی ڈی) پانی، باقاعدہ اور طویل مدتی بنیادوں پر فراہم کرنا تھا۔ جل جیون مشن کے لیے مجموعی مالی وابستگی 3600 ارب روپے(43.80 بلین امریکی ڈالر) ہے جو اسے دنیا کے سب سے بڑے فلاحی پروگراموں میں سے ایک بناتی ہے۔ اگست 2019 میں مشن کے آغاز کے وقت، 19.43 کروڑ دیہی گھرانوں میں سے. صرف 3.23 کروڑ (16.65فیصد) کو نلکے کے پانی تک رسائی حاصل تھی۔ حالیہ برسوں میں وبائی امراض. اور روس-یوکرین تنازعات وغیرہ کی وجہ سے کئی رکاوٹوں کے باوجود، ریاستوں./ مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے جل جیون مشن کو نافذ کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کی ہیں۔

بڑے فلاحی پروگراموں میں سے ایک

ملک نے 4 اپریل 2023 کو بڑے فلاحی پروگراموں میں سے ایک. جس میں 11.66 کروڑ (60فیصد) دیہی گھرانوں کو ان کے. گھروں میں نل کے پانی کی فراہمی کی گئی۔ 5 ریاستیں، گجرات، تلنگانہ، گوا. ہریانہ، اور پنجاب اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں انڈمان. اور نکوبار جزائر، دمن دیو اور دادرا نگر حویلی اور. پڈوچیری نے 100 فیصد کوریج کی اطلاع دی ہے۔ ملک تمام دیہی گھرانوں کو نلکوں کے ذریعے پینے. کا صاف پانی فراہم کرنے کی جانب مسلسل ترقی کر رہا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago