Categories: قومی

جموں وکشمیر کے بلدیاتی انتخابات : سری نگر (کپواڑہ) میں انتخابی سبھاﺅں میں مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کی شرکت

جموں وکشمیر کے بلدیاتی انتخابات : سری نگر (کپواڑہ) میں انتخابی سبھاﺅں میں مرکزی وزیر  مختار عباس نقوی کی شرکت

کشمیر کی ترقی Local Body Election

بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر مختا ر عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ کانگریس کی. ” خموشی“ ، ” گُپکاراعلامےہ“ ، ” خاندانی اور تباہ کن سیاست “ .کے لئے ” اعلانِ مرگ“ ثابت ہوگا۔ مسٹر نقوی نے آج کپواڑہ میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا. کہ ” گُپکار گینگ“ ایک ” گمراہی گینگ “ بن گیا ہے جو جموں و کشمیر کے عوام میں اپنے تنگ نظر سیاسی مفادات کے لئے خوف اور شکوک وشُبہات کے بھوت کو کھڑا کر رہا ہے۔ نقوی نے کہا کہ ملک کی گرینڈ.اولڈ پارٹی کانگریس او ر ” خاندان “ اےسے لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملا رہی ہے جو علیحدگی پسندی .- دہشت گردی کو کشمیر کی تقدےر اور تصویر بنانا چاہتے ہیں۔

مرکزی وزیر کی تقریر Local Body Election

نقوی مختار  نے کہا کہ 370 کی آڑ میں ، جموں و کشمیر-لداخ میں عوام کی ترقی کے لئے دیئے گئے. سرکاری خزانے کی لوٹ مچانے والوں کی ” خاندانی سیاست کا

پاندانی سرور چکنا چور ہو چکا ہے .“ کئی دہائیوں کے بعد ، بی جے پی جموں وکشمیر کے عوام کو جمہوری عمل اور جامع ترقی کا حصہ دار بنا رہی ہے۔ نقوی نے کہا کہ 370 کے ہٹائے جانے کے بعد جموں و کشمیر-لداخ کے. ” زر ، جنگل، زمےن “ کے حقوق مکمل طور پر محفوظ اور مضبوط ہیں۔ آرٹیکل ۰۷۳ کے ہٹائے جانے کے بعد جموں و کشمیر، لےہہ۔ کارگل کے عوام کے تجارت. ، زراعت ، روزگار ، ثقافت ، زمین اور جائیداد وغیرہ حقوق کو مکمل آئینی تحفظ دیا گیا ہے۔

جنتار عبّاس صاحباب مخ Local Body Election

نقوی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں منعقد ہونے والے مقامی بلدیاتی انتخابات میں. ”گپکار الائنس“ میں شامل ہو نے والی کانگرےس کی قےادت کو ملک کے سامنے 370 پر اپنے موقف کو واضح کرنا چاہئے. ، انہیں بتانا چاہئے کہ370 نے سات دہائیوں میں ، جموں۔کشمیر کو علیحدگی پسندی -دہشت گردی کے سوا کےا دےا ہے. ؟

نقوی نے کہا کہ ۰۷۳ کے خاتمے کے ساتھ جموں و کشمیر. لےہہ۔ کارگل کے علاقوں کی ترقی مے.ں رُکاوٹ بنے تمام قوانین کو ختم کرکے . ان علاقوں کی ترقی کی رفتار پر لگے ”اسپیڈ بریکر“ کو زمےن بوس کردیا گیا ہے ۔ مرکزی حکومت کی مختلف معاشی ، تعلیمی ترقیاتی اسکیموں اور پروگراموں کا فائدہ جموں وکشمیر ، لیہ کارگل کے عوام کو بھی مل رہا ہے۔

نقوی صاحب  نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں کی طرح .، جموں و کشمیر ، لیہ-لداخ کے عوام کو. ” مدرا یوجنا“ ، ”اُجّولا یوجنا“ ، ”اسکالرشپ اسکیمیں .“ ، ”جن دھن یوجنا“ ، ”آیوشمان بھارت یوجنا“ . ، ” کوشل وکاس کا رےہ کرم. “ ، زراعت اور باغبانی کی مختلف مرکزی سرکاری اور دےگر روزگار پَرَ ک اسکےموں وغےرہ کا فائدہ بڑے پیمانے پر مل رہا ہے۔ جموں ، کشمیر ، لداخ کو ”سرمایہ کاری کا مرکز“ بنانے کی سمت مےں اقدامات کئے گئے ہیں۔ عالمی سرمایہ کاری کی کانفرنس سے تقرےباً ۴۱ ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری آئی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago