Categories: قومی

وزیراعظم نے بینگلورو ٹیک سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا

پردھان منٹری  جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے توسط سےBengaluru Tech Summit  بینگلورو. میں ٹیک سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا۔ اس سربراہ ملاقات کا اہتمام حکومت کرناٹک نے کرناٹک اختراع اور ٹیکنالوجی سوسائٹی (کے آئی ٹی ایس)،. کرناٹک حکومت کے اطلاعاتی ٹیکنالوجی، بائیوٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپس، سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس آف انڈیا. (ایس ٹی پی آئی) اور ایم ایم ایکٹیو سائی –ٹیک کمیونی کیشنز کے تعاون و اشتراک سے کیا ہے۔ اس سال کی سربراہ ملاقات کا موضوع ‘‘اگلا اب ہے’’ ہے۔ الیکٹرانکس. اور آئی ٹی، کمیونی کیشنز اور قانون وانصاف کے وزیر جناب روی شنکر پرساد. اور کرناٹک کے وزیر اعلی جناب بی ایس یدویورپا اس موقع پر موجود تھے۔

Bengaluru Tech Summit

مودی جی  نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ آج ڈیجیٹل. بھارت کسی عام سرکاری پہل قدمی کے طور پر نہیں دیکھا جارہا ہے.، بلکہ یہ انداز حیات کی شکل اختیار کرگیاہے، بطور خاص ناداروں، حاشیہ پر. زندگی بسر کرنے والوں اور حکومت کے دائرہ کارسے.متعلق افراد کے لیے بھی ایسا ہی ثابت ہوا ہے۔

Bengaluru Tech Summit

ٹیک سربراہ ملاقات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا. کہ ڈیجیٹل انڈیا کی وجہ سے ہمارے ملک نے ترقی کے لیے مزید انسانی بہبود پر مرتکز طریقہ کار ملاحظہ کیا ہے۔ متعدد تبدیلیوں کا باعث ثابت ہوا ہے. اور اس کے فوائد واضح طور پر نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے نہ صرف یہ کہ ڈیجیٹل اور تکنیکی حل کے لیے ایک منڈی تخلیق کی ہے.، بلکہ اسے تمام تر اسکیموں کا ایک کلیدی حصہ بھی بنادیاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی حکمرانی کا نمونہ یا ماڈل ایسا ہے. جس میں ٹیکنالوجی کو ترجیح دی جاتی ہے اور ٹیکنالوجی کے توسط سے انسانی وقار میں اضافہ کیا گیا ہے، مثلا کروڑوں کاشت کار ایک کلک کرکے مالیاتی فوائد حاصل کررہے ہیں.

اور کامیابی کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی حفظان صحت اسکیم آیوشمان بھارت  چلا رہے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ٹیکنالوجی نے اس امر کو یقینی بنایا ہے کہ بھارت کا غریب ترین شہری بھی فوری طور پر معقول امداد لاک ڈاؤن کے منتہائے عروج کے دوران بھی حاصل کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس راحت کا پیمانہ اپنی نوعیت کے لحاظ سے منفرد ہے اور اس کی  نظیرکم ہی ملے گی۔

Bengaluru Tech Summit

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے اعداد وشمار کے تجزیے کی قوت کا استعمال بہتر خدمات بہم رسانی اور اثر انگیزی کے لیے کیا ہے۔ انہوں نے خیال ظاہر کیا کہ ٹیکنالوجی وہ بنیادی وجہ ہے.، جس کے ذریعے ہماری اسکیمیں عملی طور پر نافذ ہوسکی ہیں. اور انہوں نے اتنی تیزی اور اتنے بڑے پیمانے پر عوام کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے وجہ سے ہم تمام لوگوں کو بجلی فراہم کرسکے ہیں.، چنگی چوکیوں پر تیزی سے آگے بڑھنے کی سہولت فراہم ہوئی ہے،. جس نے ہمیں یہ اعتماد دیاہے کہ ایک مختصر سی مدت میں بڑی تعداد میں آبادی کو ٹیکہ لگایا جاسکے۔

وزیراعظم مودی  نے وبائی مرض کے دوران اپنی لچک کا مظاہرہ کرنے کے لیے ٹیک شعبے کی ستائش کی۔ مودی جی  نے اس امر کو اجاگر کیا کہ جس مقدار میں ٹیک کو اختیار کیا گیا ہے.، وہ شاید ایک دہائی میں بھی  ممکن نہیں ہوتا اوریہ کام محض چند مہینوں کی مدت میں ہی ممکن ہوگیا ہے۔ کہیں سے بھی بیٹھ کر کام کرنے کا طریقہ اب ایک انداز بن گیا ہے. اور یہ انداز باقی رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ بڑے پیمانے پر ٹیک کو اختیار کرنے کا مشاہدہ تعلیم، صحت اور خریداری وغیرہ کے شعبوں میں کیا جائے گا۔

Bengaluru Tech Summit

وزیراعظم نے کہا کہ صنعتی عہد کی حصولیابیاں ماضی کا قصہ بن چکی ہیں .اور اب ہم اطلاعات کے عہد کے وسط میں ہیں۔ پردھان منٹری جی  نے کہا کہ. صنعتی عہد میں تبدیلی بہت معمولی سی ہوتی تھی.، تاہم اطلاعاتی عہد میں تبدیلی ہنگامی شکل میں سامنے آئی ہے۔ انہوں نےز ور دے کر کہا کہ صنعتی عہد کے برخلاف پہل قدمی کون کرتا ہے.، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، بلکہ اطلاعاتی عہد میں بہترین پہل قدمی کی اہمیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کسی بھی وقت پروڈکٹ تیار کرسکتاہے. اور یہ پروڈکٹ منڈی میں موجودہ تمام تر چیزوں کو پیچھے چھوڑ سکتاہے۔

شری نرندر دامودر مودی  نے کہا کہ بھارت منفرد طور پر. اطلاعاتی عہد میں لمبی چھلانگ لگانے کے لیے تیار ہے۔ مودی جی  نے کہا کہ بھارت میں بہترین اذہان اور وسیع بازار موجودہیں۔ انہوں نے اشارہ کیا کہ ہمارے مقامی ٹیک حل .، ایسے ہیں، جو عالمی سطح پر قبولیت کے مضمرات کے حامل ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا.. کہ یہ وقت ایسے ٹیک حلوں کے نکالنے کا ہے.، جو تیار تو بھارت میں کیے جائیں، تاہم انہیں دنیا بھر میں کہیں بھی استعمال کیا جاسکے۔

شری پردھان منٹری  نے کہا کہ حکومت کے پالیسی فیصلوں کا ہمیشہ مقصد یہی ہوتاہے.. کہ ٹیک اور اختراعات کی صنعت کو زیادہ سے زیادہ آزادی فراہم کی جائے۔ اس کی مثال حال ہی میں آئی ٹی صنعت کو مختلف قواعد کی پابندی کے معاملے میں دی گئی. نرمی سے سمجھی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ ٹیک صنعت میں شراکت داروں کو وابستہ کرنے کی کوشش کرتی ہے. اور بھارت کے لیے. مستقبل میں ہر لحاظ سے محفوظ پالیسی کا ڈھانچہ وضع کرتی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago