Categories: قومی

جے پی نڈا کا دو روزہ بہار دورہ ، کریں گے کئی عوامی جلسوں سے خطاب

جے پی نڈا کا دو روزہ بہار دورہ ، کریں گے کئی عوامی جلسوں سے خطاب

پٹنہ ، 19 اکتوبر

بہار قانون ساز اسمبلی انتخابی مہم میں سبھی پارٹیوں کے اعلیٰ کمان نے اپنی طاقت جھونک دی ہے۔ اس درمیان بی جے پی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا منگل سے بہار کے دو روزہ انتخابی مہم چلانے آرہے ہیں۔ وہ 20 اکتوبر سے دو دن تک بہار میں رہیں گے اور کئی تقریبات سے خطاب کریں گے۔

اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے بی جے پی کے قومی میڈیا انچارج سنجے میوک نے کہا کہ قومی صدر جے پی نڈا کل 20 اکتوبر کو قلعہ میدان بکسر میں سہ پہر ایک بجے ریلی سے خطاب کریں گے۔ سہ پہر 3 بجے وہ مہاراجا کالج میدان آرہ میں ریلی سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وہ شہید بھون چوک آرہ واقع ہوٹل پارک یو میں این ڈی اے کی میٹنگ میں حصہ لیں گے۔وہیں 21 اکتوبر بدھ کو قومی صدرسہ پہر 12.50 بجے رمنہ میدان بتیا میں منعقد ریلی سے خطاب کریں گے۔ ساتھ ہی سہ پہر 3 بجے موتیہاری کے پپرا اسمبلی حلقہ چکیا میں گاندھی میدان میں ریلی سے خطاب کریں  گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago