Categories: قومی

وشوہندو پریشد نے فاروق عبداللہ کے آرٹیکل 370 کے بارے میں دیئے گئے بیان کی مذمت کی

وشوہندو پریشد نے فاروق عبداللہ کے آرٹیکل 370 کے بارے میں دیئے گئے بیان کی مذمت کی

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کے آرٹیکل 370 کے بارے میں دیئے گئے بیان کی وشوہندو پریشد نے شدید مذمت کی ہے۔

وی ایچ پی کے ریاستی ترجمان ابھیشیک سنگھ نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ہند-چین سرحد کشیدگی کے درمیان اس طرح کی بیان بازی ملک کے امن کو خراب کرنے سوچی سمجھی سازش ہے۔ اس سے قبل بھی کشمیری پنڈت ایسے علیحدگی پسند رہنماو¿ں کی سازش کا شکار ہوچکے ہیں۔ 1989 میں ، کشمیری پنڈتوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کردیا گیا۔ مجبوری میں انہیںاپنا گھر چھوڑنا پڑا۔ اس کے بعد ، کشمیری پنڈتوں کو عمر عبد اللہ کی حکومت میں بھی ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑا ، لیکن فاروق عبداللہ کو اس پر افسوس نہیں ہے۔ ان لوگوں نے آئین کے دئے ہوئے حقوق کا غلط استعمال کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فاروق عبداللہ کا یہ بیان مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور یہ غداری کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یادرہے کہ اتوار کے روز جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ نے کہا کہ مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ جاری تناو¿ آرٹیکل 370 کو ہٹانے کا نتیجہ ہے۔ چین شروع سے ہی اس کی مخالفت کرتا رہا ہے اور مودی سرکار کے اس غلط اقدام کی وجہ سے سرحد پر اس کا جارحانہ موقف ہے۔

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کے آرٹیکل 370 کے بارے میں دیئے گئے بیان کی وشوہندو پریشد نے شدید مذمت کی ہے۔

وی ایچ پی کے ریاستی ترجمان ابھیشیک سنگھ نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ہند-چین سرحد کشیدگی کے درمیان اس طرح کی بیان بازی ملک کے امن کو خراب کرنے سوچی سمجھی سازش ہے۔ اس سے قبل بھی کشمیری پنڈت ایسے علیحدگی پسند رہنماو¿ں کی سازش کا شکار ہوچکے ہیں۔ 1989 میں ، کشمیری پنڈتوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کردیا گیا۔ مجبوری میں انہیںاپنا گھر چھوڑنا پڑا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago