Categories: قومی

کرناٹک بند کو عوام کی حمایت نہیں: وزیر داخلہ  بسوراج بومئی

کرناٹک بند کو عوام کی حمایت نہیں: وزیر داخلہ  بسوراج بومئی

بنگلورو ، 5 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے کہا کہ ریاست کی مختلف کنڑا تنظیموں کے ذریعہ ہفتے کے روز منعقدہ کرناٹک بند کو عوام کی حمایت حاصل نہیں ہے۔ تمام اضلاع میں عام زندگی معمول کے مطابق ہے۔

ریاست کی مختلف تنظیموں نے مراٹھا ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے قیام کے خلاف آج ریاست بھر میں بند کا مطالبہ کیا ہے۔ بومئی نے آج سہ پہر بیلگاوی میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ریاست میں ماحول پر امن ہے۔ سرکاری اور نجی گاڑیاں چل رہی ہیں اور تمام دفاتر معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

کرںاٹک میں آج کسان احتجاج کی حمایت میں بندی کا اعلان کیا گیا تھا

بومئی نے کہا کہ جمہوریت میں پرامن احتجاج کی گنجائش موجود ہے لیکن اس سے مالی نقصان نہیں کیاجاسکتا ہے۔ بند کی کال کو مسترد کرتے ہوئے لوگوں نے یہ پیغام دیا ہے کہ نقصان کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔

بومئی نے کہا کہ وہ خود اور وزیر صحت ڈاکٹر کے کے سدھاکر وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا سے عوامی مقامات پر رات کے کرفیو اور نئے سال کے موقع پر ہونے والی تقریبات کے دوران ہجوم کو وہاں جانے سے روکنے کے بارے میں بات کریں گے۔ اس کا فیصلہ کورونا پروٹوکول کے مطابق کیا جائے گا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago