Urdu News

خریف فصل کی بوائی  830 لاکھ ہیکٹئر  سے زیادہ رقبے پر

خریف فصل کی بوائی  830 لاکھ ہیکٹئر  سے زیادہ رقبے پر

خریف فصل کی بوائی  830 لاکھ ہیکٹئر  سے زیادہ رقبے پر

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے محکمے نے 28 جولائی 2023 کو،  خریف فصل کی بوائی کے رقبے کی پیش رفت جاری کی۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹئر میں

نمبر شمار

فصلیں

بوائی کا رقبہ

رواں سال

 2023

گذشتہ سال 2022

1

چاول

237.58

233.25

2

دالیں

96.84

109.15

الف

ارہر

31.51

37.50

ب

ارد

25.83

30.06

پ

مونگ

27.64

29.78

ت

کلتھی

0.21

0.16

ٹ

دیگر دالیں

11.65

11.66

3

شری انّا   اورموٹے اناج

145.76

143.48

الف

جوار

10.58

10.56

ب

باجرا

60.60

58.08

پ

راگی

2.48

3.08

ت

چھوٹی جوار

2.74

2.83

ٹ

مکئی

69.36

68.94

4

تلہن

171.02

167.61

الف

مونگ پھلی

37.58

38.59

ب

سویابین

119.91

115.63

پ

سورج مکھی

0.52

1.64

ت

تل

10.07

10.04

ٹ

نائیجر (کالے تل)

0.09

0.20

ث

ارنڈ

2.77

1.39

ج

دیگر تلہن

0.08

0.13

5

گنا

56.00

53.34

6

جوٹ و میسٹا

6.37

6.92

7

کپاس

116.75

117.91

میزان

830.31

831.65

******

Recommended