Categories: قومی

مدراس ہائی کورٹ میں 10اضافی ججوں کاتقرر

نئی دہلی ، یکم ؍دسمبر:صدرجمہوریہ ہند نے . دستورہند کی دفعہ 224کی شق ( 1)کےتحت تفویض کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے. مدراس ہائی کورٹ کے اضافی ججوں کے طورپر . سینئرٹی کے حساب سے درج ذیل ججوں کی تقرری کی ہے ۔ ان میں جسٹس ایس جناب گونداراجولو چندراشیکھرن ، اے اے نکّیرن ، ویراسامی سیواگنانم . گنیشن ایلانگووان،محترمہ آنندتھی سبرامنین ، محترمہ کننامل شنموگاسندرم .  ساتھی کمارسوکمارا کروپ ، مرالی شنکرکپوراجو، محترمہ منجولہ Madras High Court  راماراجو نالیاہ . اورمحترمہ تھامل سیلوی  ٹی ولایاپلایم شامل ہیں ۔

صدرجمہوریہ ہند نے ، دستورہند کی دفعہ 224کی شق

جناب گونداراجولو چندراشیکھرن ، اے اے نکّیرن ، ویراسامی سیواگنانم ، گنیشن ایلان گووان، ساتھی کمارسوکمارا کروپ ، مرالی شنکرکپوراجو، محترمہ منجولہ راماراجو نالیاہ ،اورمحترمہ تھامل سیلوی  ٹی ولایاپلایم کا تقرراس تاریخ سے دوبرس کی مدت کے لئے ہوگا جس تاریخ کووہ اپنے متعلقہ دفترکا چارج سنبھالیں گے ۔ البتہ محترمہ آنندتھی سبرامنین ، محترمہ کننامل شنموگاسندرم کی تقرری کی مدت ان کے دفتری چارج سنبھالنے کی تاریخ سے لےکر بالترتیب 30جولائی ، 2022اور 19جولائی، 2022تک کی مدت کے لئےہوگا۔ محکمہ انصاف نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفیکیشن بتاریخ یکم دسمبر ، 2020جاری کیاہے ۔

جناب گونداراجولو چندراشیکھرن

ناب گونداراجولو چندراشیکھرن، بی بی اے ، ایم ایل ، 31مئی 1962کو پیداہوئے تھے اور 25فروری ، 1987کوایڈوکیٹ کے طورپر ان کا اندراج ہوا۔وہ یکم جولائی ، 1991کو تمل ناڈوعدلیہ خدمات میں شامل ہوئےاور ایک جوڈیشیل افسرکے طورپرمختلف مقامات پرمختلف حیثیتوں سے کام کیا۔ اس وقت وہ تمل ناڈو ریاستی عدلیہ اکادمی ،چنئی کے ڈائرکٹرکے طورپر 30ستمبر ، 2016سے

ویراسامی سیواگنانم

اے اے نکّیرن ، بی اے ، بی ایل 10مئی 1963کو پیداہوئے اور12نومبر1986کو ایڈوکیٹ کے طورپر ان کا اندراج ہوا۔ وہ 10جولائی ، 1991کو تمل ناڈوعدلیہ خدمات میں شامل ہوئے اور جوڈیشیل افسرکے طورپر مختلف مقامات پرمختلف حیثیتوں سے کام کیا۔اس وقت وہ صنعتی ٹرائیبیونل کے پرنسپل لیبرجج کے طورپر جون . Madras High Court  2018سے کام کررہے

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago