نئی دہلی ، یکم ؍دسمبر:صدرجمہوریہ ہند نے . دستورہند کی دفعہ 224کی شق ( 1)کےتحت تفویض کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے. مدراس ہائی کورٹ کے اضافی ججوں کے طورپر . سینئرٹی کے حساب سے درج ذیل ججوں کی تقرری کی ہے ۔ ان میں جسٹس ایس جناب گونداراجولو چندراشیکھرن ، اے اے نکّیرن ، ویراسامی سیواگنانم . گنیشن ایلانگووان،محترمہ آنندتھی سبرامنین ، محترمہ کننامل شنموگاسندرم . ساتھی کمارسوکمارا کروپ ، مرالی شنکرکپوراجو، محترمہ منجولہ Madras High Court راماراجو نالیاہ . اورمحترمہ تھامل سیلوی ٹی ولایاپلایم شامل ہیں ۔

صدرجمہوریہ ہند نے ، دستورہند کی دفعہ 224کی شق

جناب گونداراجولو چندراشیکھرن ، اے اے نکّیرن ، ویراسامی سیواگنانم ، گنیشن ایلان گووان، ساتھی کمارسوکمارا کروپ ، مرالی شنکرکپوراجو، محترمہ منجولہ راماراجو نالیاہ ،اورمحترمہ تھامل سیلوی ٹی ولایاپلایم کا تقرراس تاریخ سے دوبرس کی مدت کے لئے ہوگا جس تاریخ کووہ اپنے متعلقہ دفترکا چارج سنبھالیں گے ۔ البتہ محترمہ آنندتھی سبرامنین ، محترمہ کننامل شنموگاسندرم کی تقرری کی مدت ان کے دفتری چارج سنبھالنے کی تاریخ سے لےکر بالترتیب 30جولائی ، 2022اور 19جولائی، 2022تک کی مدت کے لئےہوگا۔ محکمہ انصاف نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفیکیشن بتاریخ یکم دسمبر ، 2020جاری کیاہے ۔

جناب گونداراجولو چندراشیکھرن

ناب گونداراجولو چندراشیکھرن، بی بی اے ، ایم ایل ، 31مئی 1962کو پیداہوئے تھے اور 25فروری ، 1987کوایڈوکیٹ کے طورپر ان کا اندراج ہوا۔وہ یکم جولائی ، 1991کو تمل ناڈوعدلیہ خدمات میں شامل ہوئےاور ایک جوڈیشیل افسرکے طورپرمختلف مقامات پرمختلف حیثیتوں سے کام کیا۔ اس وقت وہ تمل ناڈو ریاستی عدلیہ اکادمی ،چنئی کے ڈائرکٹرکے طورپر 30ستمبر ، 2016سے

ویراسامی سیواگنانم

اے اے نکّیرن ، بی اے ، بی ایل 10مئی 1963کو پیداہوئے اور12نومبر1986کو ایڈوکیٹ کے طورپر ان کا اندراج ہوا۔ وہ 10جولائی ، 1991کو تمل ناڈوعدلیہ خدمات میں شامل ہوئے اور جوڈیشیل افسرکے طورپر مختلف مقامات پرمختلف حیثیتوں سے کام کیا۔اس وقت وہ صنعتی ٹرائیبیونل کے پرنسپل لیبرجج کے طورپر جون . Madras High Court 2018سے کام کررہے