Categories: قومی

مہاتما گاندھی پر نازیبا تبصرہ کرنے والا مہاراج کالی چرن گرفتار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
چھتیس گڑھ پولیس نے مہاتما گاندھی پر نازیبا تبصرہ کرنے والے مہاراج کالی چرن کو آج مدھیہ پردیش کے کھجوراہو سے گرفتار کرلیا راے پور سے پولیس کی خصوصی ٹیم کالی چرن کی تلاش میں کل رات چھترپور ضلع کے کھجوراہو پہنچی تھی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کالی چرن کھجوراہو سے 18 کلومیٹر دور ایک ہوٹل میں قیام پذیر ہے پولیس کی ٹیم نے علی الصبح متعلقہ ہوٹل سے کالی چرن کو اپنے قبضے میں لے لیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
رائے پور ضلع پولیس کا کہنا ہے کہ کالی چرن کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس کی ٹیم ملزم کو لے کر سڑک کے راستے سے رائے پور کےلئے نکل چکی ہے اور اس کے آج ہی رائے پور پہنچنے کی امید ہے ۔پولیس نے یہ بھی بتایا کہ کالی چرن کی گرفتاری کے سلسلے میں کھجوراہو کی پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago