Categories: صحت

کورونا وائرس سے دنیا بے حال، ایک دن میں کورونا کیسز نے توڑا ریکارڈ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دنیا بھر میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 7 دنوں میں دنیا بھر میں 73 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ مختلف ملکوں میں اوسطاً ہر روز 10 لاکھ 45 ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
خبر رساں ایجنسی نے مزید بتایا کہ یوروپ، امریکہ اور کینیڈا میں 85 فیصد سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اکتوبر کے وسط سے تیزی آئی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago