Urdu News

کانسٹبل ،اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعے منعقد کئے جانے والے اہم امتحانات میں سے ایک ہے

کانسٹبل ،اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعے منعقد کئے جانے والے اہم امتحانات میں سے ایک ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی قیادت میں ایک تاریخی فیصلے کے اسٹاف سلیکشن کمیشن  تحت وزارت داخلہ نے سی اے پی ایف کے لئے ہندی. اور انگریزی کے علاوہ 13علاقائی زبانوں میں کانسٹبل (جنرل . ڈیوٹی)امتحان منعقد کرنے کو منظوری دی


یہ تاریخی فیصلہ داخلہ و امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ کی پہل پر سی اے پی ایف میں مقامی نوجوانوں کی حصے داری بڑھانے. اور علاقائی زبانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے لیا گیا ہے

سوال نامہ ہندی اور انگریزی کے علاوہ آسامی، بنگالی، گجراتی. مراٹھی، ملیالم، کنڑ، تمل، تیلگو، اُڑیہ، اردو، پنجابی، منی پوری اور کونکنی میں تیار کیا جائے گا

اس فیصلے کے نتیجےمیں لاکھوں امیدوار اپنی مادری زبان /علاقائی زبان میں امتحان میں حصہ لے سکیں گے، جس سے ان کے انتخاب کے امکانات بڑھیں گے

کانسٹبل (جنرل ڈیوٹی)،اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعے منعقد کئے جانے والے اہم . امتحانات میں سے ایک ہے،جس میں ملک بھر سے لاکھوں امیدوار حصہ لیتے ہیں

وزارت داخلہ اور اسٹاف سلیکشن کمیشن کئی ہندوستانی زبانوں میں امتحان منعقد کرنے کی سہولت دینے کے لئے موجودہ مفاہمتی عرضداشت سے متعلق ایک ضمیمے پر دستخط کریں گے۔

ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13علاقائی زبانوں میں امتحان کا انعقاد یکم جنوری 2024 سے ہوگا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی قیادت اور داخلہ و امداد باہمی کے. وزیر جناب امت شاہ کی رہنمائی میں وزارت داخلہ علاقائی زبانوں کے استعمال. اور فروغ کی حوصلہ افزائی کے لئے عہد بند ہیں

وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی قیادت میں ایک تاریخی فیصلے کے تحت وزارت داخلہ نے مرکزی مسلح پولس فورسز. (سی اے پی ایف)کے لئے ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13علاقائی زبانوں میں کانسٹبل. (جنرل ڈیوٹی)امتحان منعقد کرنے کومنظوری دے دی ہے۔یہ تاریخی فیصلہ داخلہ و امداد باہمی کے. وزیر جناب امت شاہ کی پہل پر سی اے پی ایف میں مقامی نوجوانوں کی حصے داری بڑھانے. اور علاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے لئے لیاگیا ہے۔

ہندی اور انگر

Recommended