Categories: قومی
جناب ہردیپ سنگھ پوری کل 14ویں اربن موبلٹی انڈیا کانفرنس 2021 کا افتتاح کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی، 28 اکتوبر 2021<span dir="LTR" style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اربن موبلٹی انڈیا (یو ایم آئی) کانفرنس کا 14 واں ایڈیشن 29 اکتوبر 2021 کو ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے ذریعے منعقد کیا جارہا ہے۔ ایک روزہ کانفرنس ویڈیولنک/ ویبینار کے ذریعے آن لائن منعقد کیا جائے گا۔ ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری افتتاحی اور اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس سال کی کانفرنس کا بنیادی موضوع ہے "سب کے لیے نقل و حمل" ہے جو مساوی رسائی فراہم کرنے اور جامع شہری نقل و حمل کو فروغ دینے پر مرکوز ہے۔ یہ طریقہ کار معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً معذور، بوڑھوں ، خواتین اور بچوں کی مختلف ضروریات پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے سستے، صاف ستھرے، محفوظ، معلوماتی، موثر اور قابل رسائی ٹرانسپورٹ نظام کی فراہمی سے متعلق ہے۔ اس لیے اس پروگرام کا سیاق و سباق ایک اہم موضوع ہے جس پر جامع شہری نقل و حمل کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ خیال کرنے کی ضرورت ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">افتتاحی اجلاس کا آغاز بھارت سرکار کی ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے سکریٹری جناب درگا شنکر مشرا کے استقبالیہ خطاب سے ہوگا۔ اس کے بعد جرمن وزارت وفاقی اقتصادی تعاون و ترقی (بی ایم زیڈ) کی ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر کلاڈیا وارن مختصر خطاب کریں گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اقتصادی ترقی اور شہری نقل و حمل سے متعلق مکمل اجلاس کی صدارت اور انعقاد ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے سکریٹری جناب درگا شنکر مشرا کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کنکلیو سیشن  "انڈیا آن 75 – موبلیٹی فار آل" کے موضوع پر مبنی ہے۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی: (الف) شہری نقل و حمل کی نئی تعریف کے لیے پالیسیاں اور طریقے تاکہ "کوئی پیچھے نہ رہے"؛
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">(ب) صنفی شمولیت پر مبنی شہری نقل و حمل؛ (ج) سب کے لیے معاشی شمولیت؛ (د) این ایم ٹی کے فعال تحفظ اور فروغ کے اقدامات؛ (ای) محفوظ اور سستی شہری نقل و حمل؛ (ف) ٹرانسپورٹ سے متعلق اموات اور فضائی آلودگی کے اخراج کو کم کرنا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری اختتامی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں فاتح ریاستوں /شہروں کو "شہری نقل و حمل میں اعلی کارکردگی" کے لیے ایوارڈ پیش کیے جائیں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نریندر مودی کی موجودہ دور اندیش قیادت میں ملک "سب کا ساتھ، سب کا وکاس" (یعنی "سب کے ساتھ اور سب کے لیے ترقی ") کے قومی ترقیاتی نشانوں پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ یہ طریقہ کار معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً معذورافراد، بوڑھوں، خواتین اور بچوں کی مختلف ضروریات پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے سستے اور قابل رسائی ٹرانسپورٹ نظام کی فراہمی سے متعلق ہے۔ اس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ نظام کو مضبوط بنانے، ٹکنالوجی کو اپنانے، میٹرو ریل کے مختلف اجزا کو انڈیجینائزیشن اور معیارسازی، این ایم ٹی کی قابل رسائی اور اچھی طرح مربوط سہولیات، سب کے لیے نقل و حمل کی ضروریات کو یقینی بنانے اور صحت مند اور قابل رہائش کمیونٹیز کی تشکیل جیسے بڑے پیمانے پر اقدامات، ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت نے شروع کیے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بھارت سرکار کی 2006 کی قومی شہری ٹرانسپورٹ پالیسی (این یو ٹی پی) میں دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ شہری ٹرانسپورٹ سے متعلق مسائل سے نمٹنے کے لیے ریاستی اور شہر کی سطح پر نمایاں خصوصیات پیدا کرنے پر زور دیا گیا ہے اور معاشرے کے تمام طبقات کے لیے شہری نقل و حمل کے نظام کی منصفانہ اور پائیدار ترقی کے لیے رہ نما خطوط طے کیے گئے ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">این یو ٹی پی کے اعلانات کے حصے کے طور پر وزارت نے شہری نقل و حمل انڈیا پر سالانہ بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش کے انعقاد کی پہل کی ہے جسے یو ایم آئی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کانفرنس کا بنیادی مقصد ان شہروں میں معلومات پہنچانا ہے جہاں حکام کانفرنس میں شرکت کرتے ہیں تاکہ انھیں عالمی سطح پر جدید ترین اور بہترین شہری نقل و حمل کے طریقوں سے اپ ڈیٹ رہنے میں مدد ملے۔ یہ کانفرنس ملکی اور بین الاقوامی دونوں طرح کے دیگر پیشہ ور افراد، ٹکنالوجی اور خدمات فراہم کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کا موقع فراہم کرتی ہے تاکہ مندوبین اپنی شہری نقل و حمل کو پائیدار راستے سے ترقی دینے کے لیے گھریلو آئیڈیاز کو آگے بڑھا سکیں۔ یہ تقریب شہری ٹرانسپورٹ کے شعبے کے قومی اور بین الاقوامی ماہرین، ٹکنالوجی اور خدمات فراہم کرنے والوں ، پالیسی سازوں ، تاجروں اور عہدیداروں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر لاتی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago