Categories: قومی
جناب پرشوتم روپالا پچہتر صنعتوں کے کنکلیو اور پچہتر دیسی مویشی نسلوں کی نمائش کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">ماہیگیری ، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا 75 صنعتوں کے کنکلیو اور 75 دیسی مویشی نسلوں کی نمائش میں مہمان خصوصی ہوں گے اور افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ یہ کنکلیو کل نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ وزارت میں وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مورگن اور وزارت میں وزیر مملکت ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان اس پروگرام میں اعزازی مہمان ہوں گے اور شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آزادی کا امرت مہوتسو کے حصے کے طو پر مویشی پروری اور ڈیری کا محکمہ سی آئی آئی کے اشتراک  سے اس کنکلیو کا اہتمام کررہا ہے جس میں خاص توجہ ڈیری اور پولٹری کسانوں،اختراعی صنعتکاروں اس کے علاوہ ہر قسم کے جانوروں کی 75 بہترین دیسی نسلوں کی ایک ڈیجیٹل نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کنکلیو میں کانفرنس کے تین تکنیکی موضوعاتی اجلاس ہوں گے۔ جانوروں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور ان کی صحت کا موضوع، ویلیو ایڈیشن اور مارکیٹ سے جوڑنے کا موضوع اور اختراع اور ٹیکنالوجی ۔ جن باتوں پر توجہ مرکوز رہے گی ان میں خاص رجحانات، مواقع کی تلاش اور ڈیری اور پولٹری شعبے کے لئے ایک واضح نقش راہ تیار کرنا شامل ہے، تاکہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوسکے۔ اجلاس میں ڈیری اور پولٹری کے سیکٹروں میں کایا پلٹ لانے کے لئے اختراعی اور بہترین طور طریقوں پر بات کی جائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کنکلیو میں ڈیجیٹل نمائش میں 75 بہترین دیسی مویشی نسلوں کی نمائش کی جائے گی اور ڈیری اور پولٹری کسانوں کی حصولیابیوں کے بارے میں بتایا جائے گا اور ایف پی اوز، اختراعی صنعتکاروں اور اسٹارٹ اپس کی کامیابی کے سفر کا اجاگر کیا جائے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago