Categories: قومی
وزارت دفاع نے بیرون ملک سے خریداری میں مالی خدمات فراہم کرنے کے لئے تین پرائیویٹ سیکٹر کے بینکوں کو منظوری عطا کی
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">مالیاتی خدمات کے محکموں کے ذریعہ پرائیویٹ سیکٹر کے بینکوں کو سرکاری بزنس کے لئے مزید راہیں کھولنے کے نقطہ نظر سے وزارت دفاع نے پرائیویٹ سیکٹر کے تین بینکوں یعنی ایچ ڈی ایف سی بینک لمیٹیڈ، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ایکسس بینک کو وزارت کے ذریعہ بیرون ملک سے خریداری کے لئے لیٹر آف کریڈٹ اور ڈائریکٹ بینک ٹرانسفر بزنس فراہم کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت دفاع کی طرف سے پی سی ڈی اے، نئی دہلی نے حال ہی میں ان تینوں بینکوں میں سے ہر ایک کے ساتھ مفاہمت نامہ پر دستخط کئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ابھی تک پبلک سیکٹر کے صرف مجاز بینکوں کو وزارت دفاع کو یہ خدمات  فراہم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا، لیکن اِس مفاہمت نامہ پر دستخط ہوجانے کے بعد پہلی بار اب اِن تین پرائیویٹ بینکوں کو بھی وزارت دفاع کی خاطر بیرون ملک سے خریداری کرنے میں مالی خدمات فراہم کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">منتخب بینکوں کو 2000 کروڑ روپے کے ایل سی بزنس کی اجازت دی جاسکتی ہے، ان میں سے ہر ایک کو تسلسل کی بنیاد پر ایک سال تک کے لئے کیپٹل اور ریونیو دونوں ہی طرف سے (کیپٹل اور ریونیو دونوں کے تحت ہر ایک بینک کو 666 کروڑ روپے کے لئے)۔ ان بینکوں کی کارکردگی کی مسلسل نگرانی کی جائے گی، تاکہ ضرورت پڑنے پر آگے کی ضروری کارروائی کی جاسکے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago