Categories: قومی

دس ہزار سے زیادہ  لوگ دیکھیں گے وزیر اعظم کا لائیو ٹیلی کاسٹ

دس ہزار سے زیادہ  لوگ دیکھیں گے وزیر اعظم کا لائیو ٹیلی کاسٹ

بیگوسرائے، 24 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

انتظامیہ کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ضلع سے لے کر بلاک سطح تک بھی خصوصی انتظامات  کئے جارہے ہیں۔ ڈی ایم نے تمام عہدیداروں کو تقریب کو لائیو  ٹیلی کاسٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

بیگوسرائے صدر بلاک کو چھوڑ کر سبھی 17 بلاک ہیڈ کوارٹر میں پروگرام منعقد کر کم سے کم ایک سو کسانوں کو شامل کیا جائے گا۔ وہیں ضلع دفتر کے دن کر بھون میں منعقد پروگرام میں 150 کسان شامل ہوں گے۔

بلاک ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ پروگراموں کے لئے جہاں ایم ایل اے سمیت دیگر عوامی نمائندوں کو مدعو کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ضلع ہیڈ کوارٹر کے دنکر بھون میں

منعقدہ پروگرام میں مرکزی وزیر گری راج  سنگھ ،میئر سمیت کئی  ارکان اسمبلی ، قانون ساز کونسلر، ضلع پریشد صدر اور دیگر عوامی نمائندے شامل ہوں گے۔

ڈی ایم اروند کمار ورما نے دنکر بھون اور بلاک آڈیٹوریم میں لائیو  ٹیلی کاسٹ کے لئے منظم پروگرام کا اہتمام کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ڈی ایم نے کہا کہ تمام کسان مشیروں ، زرعی کوآرڈینیشن اسسٹنٹس ،

تکنیکی مینیجر ، بلاک ٹیکنیکل منیجر اور بلاک زرعی افسران کو مستفید کسانوں کے ساتھ اپنے بلاک میں منعقدہ پروگرام میں حصہ لینا ہے۔

ضلع انفارمیشن اینڈ ٹکنالوجی  افسر لائیو ٹیلی کاسٹ کیلئے بلاک ڈیولپمنٹ  افسر  کو تکنیکی مدد فراہم کرے گا۔ تمام سب ڈویزنل افسران اپنے ہیڈ کوارٹرمیں منعقدہ پروگرام میں شرکت کریں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago