Categories: قومی

مولانا ڈاکٹر کلب صادق انتقال کر گئے ، وزیر اعلی یوگی نے تعزیت کا اظہار کیا

مولانا ڈاکٹر کلب صادق انتقال کر گئے ، وزیر اعلی یوگی نے تعزیت کا اظہار کیا

لکھنؤ ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل Maulana Kalbe Sadiq

لاء بورڈ کے نائب صدر اور مشہور شیعہ مذہبی رہنما ، مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا منگل کی دیر شب انتقال ہوگیا۔ انہوں نے لکھنؤ کے ایرا میڈیکل کالج میں 83 برس کی عمر میں آخری سانس لی۔

مولانا ڈاکٹر کلب صادق ایک طویل عرصے سے علیل تھے اور انہیں وینٹیلیٹر پر اسپتال میں رکھا گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ان کی انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

کلب صادق کے بیٹے سبطین نوری نے کہا،’ابا کا انتقال ہو گیا ہے۔

مولانا کلب صادق کو 17 نومبر کو لکھنو کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ کینسر ، شدید نمونیا اور مثانے سے متعلق بیماریوں میں مبتلا تھے۔

منگل کے روز ، ان کو کمزوری محسوس ہونے پر آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔ مولانا کلب صادق کے انتقال کی اطلاع ان کے بیٹے سبطین نوری نے دی۔
مولانا کلب صادق نے تعلیم کے میدان میں بہت کام کیا ۔ وہ ہمیشہ خاص طور پر لڑکیوں اور غریب بچوں کی تعلیم کے لئے سرگرم رہتے تھے۔ وہ یونٹی کالج اور ایرا میڈیکل کالج کے نگراں تھے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مولانا کلب صادق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ دوسری جانب ، سماج وادی پارٹی کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ شیعہ مذہبی رہنما اور اسلامی اسکالر مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا انتقال انتہائی افسوسناک ہے۔ پارٹی نے سوگوار لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

معروف شیعہ عالم کلب صادق کا انتقال

لکھنؤ، 24 نومبر (یو این آئی) شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سابق نائب صدر ڈاکٹر کلب صادق کا منگل کی دیر رات انتقال ہو گیا۔
وہ تقریباً 83 برس کے تھے۔اکٹر کلب صادق کے بیٹے سبطین نوری نے کہا،’ابا کا انتقال ہو گیا ہے۔
Maulana Kalbe Sadiq

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago