Categories: بھارت درشن

ٹرمپ نے کی  شکست قبول ، بائیڈن کو اقتدار سونپنے کے لیے تیار

ٹرمپ نے کی  شکست قبول ، بائیڈن کو اقتدار سونپنے کے لیے تیار

(انڈیا نیرٹیو)

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن سے شکست تسلیم کرلی ہے اور انہوں نے ڈیموکریٹک انتظامیہ کو اقتدار منتقل کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے ۔ساتھ ہی انہوں نے دعوی کیا ہے کہ 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں حتمی طور پر جیتنے والے بھی ایک ہی ہوں گے۔

پیر کی شام ایک ٹویٹ میں ، ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن کے سربراہ ایملی مرفی سے بائیڈن کے ساتھ باہمی تعاون کے لیےکہا ہے تاکہ بائیڈن کی منتقلی کو آسانی سے امریکہ کا 46 واں صدر بننے کے لیےتیار کیا جاسکے۔

یہ اعلان میڈیا کے ذریعے بائیڈن کو انتخابات کا فاتح قرار دینے کے 16 دن بعد کیا گیا۔ تاہم ، مرفی نے اس سے انکار کیا کہ انہوں نے ٹرمپ کے کہنے پر تعاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیڈن کے ساتھ کام کرنے کی پیش کش اپنے خط میں  انہوں نے لکھا کہ ’’میں نے اپنا فیصلہ آزادانہ طور پر قانون اور دستیاب حقائق کی بنیاد پر کیا ہے

۔میرے فیصلے کے تناظر میں ، مجھ پر کسی بھی ایگزیکٹو برانچ کے عہدیدار کی طرف سے بالواسطہ یا بلاواسطہ دباؤ نہیں ڈالا گیا تھا – وہ بھی جو وائٹ ہاؤس یا جی ایس اے میں کام کرتے ہیں۔ ‘‘

بائیڈن ٹرانزیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، جوہانس ابراہم نے اس اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارے ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے یہ ایک ضروری قدم ہے ، جس میں اس وبا کو قابو کرنا اور اپنی معیشت کو راہ پر لانا شامل ہے۔‘‘

بائیڈن کے وزیر خارجہ کے عہدے کے لیے انٹونی بلن ٹکن سمیت کابینہ کے اہم ناموں کے اعلان کے بعد ، ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ منتقلی کے لیے بائیڈن کے ساتھ تعاون کریں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago