Categories: قومی

نڈا نے جموں و کشمیر میں پی ایم – جے صحت اسکیم شروع کرنے پر مودی کا شکریہ ادا کیا

نڈا نے جموں و کشمیر میں پی ایم – جے صحت اسکیم شروع کرنے پر مودی کا شکریہ ادا کیا

نئی دہلی ، 26 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

نڈانے ہفتے کے روزسلسلہ وار ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ برسوںسے زیر التوا جموں و کشمیر کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم نریندرمودی نے

آج جموں وکشمیر کے تمام لوگوں کے لیے آیوشمان بھارت پی ایم -جے صحت یوجناکا آغاز کر ایک سنہری باب کی شروعات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد سے ہی جس جموں وکشمیر کی ترقی کو ہمیشہ ہی نظرانداز کیا جاتا رہا ہے ، آج آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ختم کرنے کے باعث ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہے۔

آج ، مرکز میں بی جے پی حکومت ، نریندر مودی کی سربراہی میں ، جموں و کشمیر کو قومی دھارے سے جوڑنے کے لئے تیزی سے کام کر رہی ہے۔

بی جے پی صدر نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام نے جس طرح ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) میں حصہ لیا اور اسے کامیاب بنایا ،وہ قابل تعریف ہے۔

ریاست کے عوام نے وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں پر جواعتماد ظاہر کیا ہے ،اسے ڈی ڈی سی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے لوگ قائم رکھنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago