Categories: قومی

نائب صدر وینکیا نے مجاہد آزادی سردار اودھم سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

نائب صدر وینکیا نے مجاہد آزادی سردار اودھم سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

Vice President Venkaiah paid homage to Mujahid Azadi Sardar Udham Singh

نئی دہلی ، 26 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

نائب صدر نے ہفتے کے روز جاری ایک پیغام میں کہا کہ قوم شہید اودھم سنگھ کی اعلی قربانی کو ہمیشہ یا درکھے گی۔ انہوں نے ٹویٹ پیغام میں کہا ’ آج عظیم انقلابی امر شہید ادھم سنگھ کا یوم پیدائش ہےممنون قوم ان کی شہادت کو ہمیشہ احترام سے یاد رکھے گی۔

قابل ذکر ہے کہ ادھم سنگھ 26 دسمبر 1899 کو پنجاب کے ضلع سنگرور کے سنام گاؤں میں پیدا ہوئے۔ وہ 13 اپریل 1919 کو جلیان والا باغ قتل عام کے چشم دید گواہ تھے۔

مجاہد آزادی سردار اودھم سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریۂ ہند نے کہا کہ جلیا والا باغ حادثہ انسانی تاریخ میں سب سے بدترین حادثہ ہے۔ اس حادثہ نے  دنیا کے سامنے برٹش حکومت کی پول کھول کر رکھ دی رھی۔

جلیا والا باغ انکاؤنٹر انسانی تاریخ کا سب سے شرمناک پہلو ہے۔ انگریز حکومت نے نہتے ہندستانیوں پر گولی چلا کر ہزاروں بے گناہوں کو موت کی گھاٹ اتار دیا تھا۔

Vice President Venkaiah paid homage to Mujahid Azadi Sardar Udham Singh

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago