قومی یوم صارف پر شہریوں سے کی بیدار رہنے کی اپیل

National Consumer Right Day

بھوپال ، 24 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

آج یعنی جمعرات کو بیداری دن ہے۔ سال 2000 میں قومی یوم صارف پہلی مرتبہ منایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ہر سال 15 مارچ کو عالمی یوم صارف حقوق منایا جاتا ہے۔

ہر سال 24 دسمبر کو صارفین کے حقوق کے بارے میں ڈٹیل میں سمجھایا جاتا ہے۔ ساتھ ہی اس دن جگہ جگہ سیمینار کا انعقاد کرکے صارفین کو بیدار بھی کیا جاتا ہے۔

قومی یوم صارف پر ایم پی کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے نیک خواہشات دیتے ہوئے شہریوں سے اپنے حقوق کے لیے ہمیشہ بیدار رہنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے ٹوئیٹ کرکے کہا ’قومی یوم صارف پر آپ کو نیک خواہشات۔ حقوق اور مفاد کی حفاظت کے لیے بیداری ہی سب سے اہم قدم ہے۔

بیدار شہری ہی ریاست اور ملک کی ترقی اور بہبود میں اپنا زیادہ تعاون دے سکتے ہیں۔ الرٹ رہیے اور اپنے حقوق اور مفاد کو محفوظ رکھیے۔‘

National Consumer Right Day

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…