Categories: قومی
نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے قومی شاہراہوں کےسبھی پروجیکٹوں کے لئے ڈرون سروے لازمی قرار دیا
 <span style="color: black; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; text-align: justify;">نئی دہلی، 16 جون 2021 :
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کی وزارت کے تحت نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے شفافیت ، یکسانیت  اور جدید تکنیک کا فائدہ اٹھانے کے لئے ترقی، تعمیر، آپریشن اور رکھ رکھاؤ کے سبھی مراحل کے دوران قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں  کی ماہانہ ویڈیو ریکارڈنگ کے لئے ڈرون کے استعمال کو لازمی قرار دیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ٹھیکے دار اور ، کنسیشنیئر، سپر ویژن  صلاح کار کی ٹیم لیڈر کی موجودگی میں ڈرون ویڈیو کی ریکارڈنگ کریں گے اور رواں اور پچھلے ماہ  کے موازنے پر مبنی پروجیکٹ ویڈیو کو این ایچ آئی کے پورٹل ‘ ڈیٹا لیک ’ پر اپلوڈ کریں گے، جس میں مہینے کےدوران مختلف پروجیکٹوں سے متعلق  ڈیولپمنٹ کو محفوظ کیا جائے گا۔ سپرویژن  صلاح کار ان ویڈیو کا تجزیہ کریں گے پرجیکٹ ڈیولپمنٹ کے مختلف پہلووں کو شامل کرتے ہوئے ڈیجیٹل ماہانہ پیش رفت رپورٹ پر اپنے تبصرہ کریں گے۔ ان ویڈیو کا استعمال این ایچ آئی کے افسران پروجیکٹ کے فزیکل معائنے کے دوران پہلے کے آبزرویشن کی بنیاد پر خامیوں  اور درستگی  کی جانچ کے لئے بھی کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے علاوہ این ایچ آئی اے کے پروجیکٹ ڈائرکٹر معاہدے کے سمجھوتے پر دستخط کرنے کی تاریخ سے لے کر مقام پر پروجیکٹ کی تعمیر کی شروعات تک اور پروجیکٹ کے مکمل ہونے تک ماہانہ ڈرون سروے کریں گے۔ این ایچ آئی ان سبھی ڈیولپ شدہ پروجیکٹوں میں ماہانہ ڈرون سروے بھی کرے گی۔ جہاں آپریشن اور رکھ رکھاؤ کے لئے این ایچ آئی خود ذمہ دار ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">چونکہ یہ ویڈیو مستقل طور پر ‘ڈیٹا لیک’ پر جمع کئے جائیں گے ، اس لئے تنازعہ کے حل کے عمل کے دوران ثالثی ٹرائبیونلز اور عدالتوں کے سامنے ثبوت کےطور پر بھی ان کا استعمال کیا جاسکتاہے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے علاوہ ، کوالٹی بڑھانے کے لئے قومی شاہراہوں پر سڑک کی حالت کی سروے کے لئے نیٹ ورک سروے وھیکل  (این ایس وی) کی لازمی تعیناتی سے  قومی شاہراہوں کی مجموعی کوالٹی میں اضافہ ہوگا۔ اس کے لئے این ایس وی سروے کی جدید ترین تکنیکوں جیسے ، 360 ڈگری امیجری کے لئے ہائی-ریزولیشن ڈیجیٹل کیمرہ ، لیزر روڈ پروفیلومیٹر اور سڑک کی سطح  میں خرابی کی پیمائش کے لئے دیگر جدید ترین تکنیک کا استعمال  کرتی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago