Categories: قومی
این سی سی کی پنیت ساگر مہم 5 جون 2022 کو ختم ہوگی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">این سی سی نے 30 مئی 2022 کو ملک گیر سطح پر اپنی اہم مہم ‘پنیت ساگر ابھیان’  کا تازہ ترین مرحلہ شروع کیا تھا۔ یہ سلسلہ 5 جون 2022 کو عالمی یوم ماحولیات تک جاری رہے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس مرحلے کے دوران 10 ریاستوں اور 4 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تقریباً 74,000 کیڈٹس مہم میں حصہ لیں گے۔ ملک بھر میں کئی مقامات پر این سی سی کے سابق طلباء، مقامی لوگ اور سیاح بھی این سی سی کیڈٹس کے ساتھ  شامل ہوں گے۔ مہم کے دوران جمع کئے جانے والے کچرے کو ماحول دوست طریقے سے سرکاری/نجی ایجنسیوں کے تعاون سے  ٹھکانے لگایا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">این سی سی کے ذریعہ پونیت ساگر ابھیان سمندری ساحلوں/ عام ساحلوں اور ندیوں اور جھیلوں سمیت دیگر آبی ذخائر، پلاسٹک اور دیگر فضلہ کو صاف کرنے اور ساحلوں اور دریائی محاذوں کو صاف رکھنے کی اہمیت کے بارے میں مقامی آبادی میں بیداری کو بڑھانے کے لئے شروع کیا گیا تھا۔ ابھیان کا مقصد مقامی لوگوں کو با شعور بنانا اور انہیں ‘سوچھ بھارت’کے رُخ پر بیدار کرنا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دسمبر 2021 میں شروع ہونے کے بعد سے یہ مہم پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ مہم کے دوران مختلف مقامات پر ڈرائنگ، پوسٹر سازی، مضمون نویسی، شاعری، مضمون نگاری، مباحثہ وغیرہ کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago