Categories: قومی

نیپال کے وزیراعظم شیر بہادر دیوبا نے وزیراعظم مودی سے کی ملاقات، دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کومضبوط بنانے پردیا زور

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>حیدرآباد ہاؤس میں دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان کے تین روزہ دورے پرآئے نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور کثیر جہتی شراکت داری کے لیے وسیع بات چیت چل رہی  ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے ٹویٹر پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ ہمیں ہندوستان اور نیپال کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے مل کر کام کرنا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کے درمیان ملاقات چل رہی  ہے۔ ہماری کثیر جہتی شراکت داری پر ایک جامع بات چیت ایجنڈے میں شامل ہے۔وزیر اعظم سے دیوبا کی ملاقات کے بعد فی الحال حیدرآباد ہاؤس میں دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت جاری ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago