Categories: قومی
شمال مشرقی بھارت کے ساتھ فضائی کنکٹوٹی کو مستحکم بنانے میں نیا سنگ میل طے کیا گیا
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی<span dir="LTR" lang="EN-US" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">4<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">0؍اگست-2021 : حکومت ہندکی آرسی ایس اُڑان  (علاقائی کنکٹوٹی اسکیم –اُڑے دیش کا عام ناگرک) کے تحت   کل  امپھال ( منی پور ) اور شیلانگ (میگھالیہ ) کے درمیان پہلی راست پرواز کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا گیا۔ اس روٹ پر پروازوں کے شروع کئے جانے سے شمال مشرقی بھارت کے ترجیحی علاقوںمیں   ایک مضبوط فضائی کنکٹوٹی قائم کرنے کے حکومت ہند کے مقاصد پورے ہوئے ہیں۔ شہری ہوابازی  کی وزارت  اور بھارت کے ہوائی اڈوں کی اتھارٹی کے افسران  پرواز شروع کئے جانے کے دوران موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">منی پور او ر میگھالیہ کی راجدھانیوں کے درمیان فضائی رابطے کی  خطے کے عوام کی طرف سے طویل عرصے سے مانگ تھی۔ شیلانگ کا خوبصورت شہر سبھی اطراف سے  پہاڑیوں سے گھرا ہے ۔ بہت سے ساکھ والے  تعلیمی اداروں کی موجودگی کے لئے مشہور شیلانگ پورے شمال مشرقی بھارت کے لئے  تعلیم کا ایک مرکز ہے۔ خوبصورت اور تعلیمی مرکز  کے علاوہ  شیلانگ  ، میگھالیہ کا بابِ داخلہ بھی  ہے۔ یہ ریاست  موسلا دھار بارش گپھاؤں  ، بلند ترین آبشاروں  ، خوبصورت نظاروں او  ر  مالامال وراثت اورثقافت  کے لئے بھی مشہور ہے۔شیلانگ  ایلیفینٹ  آبشاروں  ،  شیلانگ پہاڑی  ،  امیم جھیل ،سوپیٹ بینگ  پہاڑی  ، ڈون بوسکو میوزیم  ، لیٹلم کینیونز  کے لئے بھی مشہور ہے۔اس کے علاوہ شیلانگ شمال مشرقی بھارت  میں واحد شہر ہے ، جس نے د و فٹبال کلبس تیار کئے ہیں ، جو آئی لیگ  ، رائل  واہنگدو  ایف سی  اور شیلانگ  لاجونگ ایف سی ہیں۔ اس کے علاوہ  شیلانگ گولف کورس  ، ملک میں قدیم ترین گولف کورسز میں سے ایک ہے۔ٹرانسپورٹیشن کا کوئی راست وسیلہ نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو امپھال سے شیلانگ پہنچنے کے لئے بارہ گھنٹے کا طویل سفر کرنا پڑتا تھا یا انہیں گوہاٹی کے لوک پریہ گوپی ناتھ بوردو لوئی  بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز لینا پڑتی تھی  اور اس کے بعد بس کا سفر کرنا پڑتا تھا۔پورا سفر طے کرنے میں ایک دن سے زیادہ کا وقت لگ جاتا تھا۔ اب یہاں کے باشندے  امپھال سے شیلانگ جانے کے لئے محض 60 منٹ اور وہاں سے واپسی  میں  محض  75  منٹ کی پروا ز لے سکتے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">شیلانگ  ایسا دوسرا شہر ہے،جسے اُڑان اسکیم کے تحت امپھال سے جوڑا جائے گا۔ ائیر لائن  میسر ز انڈیگو کو  اڑان  -4 اولی کے عمل کے دوران امپھال –شیلانگ فضائی راستہ تفویض کیا گیا۔ ائیر لائنوں کو عام لوگوں کے لئے  کرایہ معقول رکھنے  کی غرض اڑان اسکیم کے تحت
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago