Categories: قومی

این ایچ ایس آر سی ایل نے ،دہلی –وارانسی ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور کے لئے ،زمینی سروے کے انعقاد کی غرض سے، فضائی ایل آئی ڈی اے آر سروے تکنیک، اپنائی ہے

قومی ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن لمیٹڈ مجوزہ دہلی. –وارانسی  ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور کے لئے تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ کی تیاری کی غرض سے ،  زمینی سروے  کرنے کے لئے. ، ایک ہیلی کاپٹر پر نصب  لیزر سے لیس  آلات استعمال کرتے ہوئے لائٹ ڈیٹیکشن . اور رینجنگ سروے (ایل آئی ڈی اے آر)ٹیکنیک اپنائے گی۔ High Speed Rail Corridor

دہلی –وارانسی  ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور

گراؤنڈ سروے کسی بھی لائنیئر بنیادی ڈھانچے پروجیکٹ کے لئے ایک انتہائی اہم سرگرمی ہوتی ہے. ،کیونکہ یہ سروے  مطلوبہ جگہ کے اطراف کے علاقوں کی بالکل درست تفصیل فراہم کرتا ہے۔ یہ تکنیک  لیزر اعداد وشمار ، جی پی ایس  اعداد وشمار  ،  پروازی  پیرا میٹرز اور  اصل اشکالی تصاویر . کے طریقوں کا ایک مجموعہ ہوتا ہے ، جو بالکل درست  سروے کے اعداد وشمار فراہم کرتا ہے۔ سروے کے نتائج  کے مطابق ،عمقی  اور افقی   زاویوں کی تفصیل ،  ڈھانچوں  ،اسٹیشنوں اور ڈپوز  کے جائے وقوع . ، کوریڈور  کے لئے زمین کی ضرورت  ،پروجیکٹ سے متاثر پلاٹوں  نیز ڈھانچوں کی شناخت .، رائٹ آف وے  وغیرہ کے بارے میں حتمی  فیصلہ کیا  جاتا ہے ۔

لائنیئر بنیادی ڈھانچے پروجیکٹ

فضائی  ایل آئی ڈی اے آر  سروے تکنیک ، ہندوستان میں  کسی بھی ریلوے پروجیکٹ کے لئے پہلی مرتبہ.  ، بنیادی طورپر اپنی اعلیٰ درستگی کے باعث  ،ممبئی – احمدآباد  ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور  کے لئے اپنائی گئی تھی۔ ممبئی. – احمدآباد  ہائی اسپیڈ ریل کوریڈورکی ناپ تول کی درستگی کے لئے، فضائی ایل آئی ڈی اے آر کو استعمال  کرتے ہوئے گراؤنڈ سروے کا کام.  صرف 12 ہفتوں میں  ہی پورا کرلیا گیاتھا جبکہ اس کے برخلاف.  اگر اسے  روایتی سروے کے  طور طریقوں کے ذریعہ کیا جاتا تو اس میں  10-12 مہینے لگتے ۔

سروے تکنیک ، ہندوستان میں  کسی بھی ریلوے پروجیکٹ کے لئے پہلی مرتبہ

پروجیکٹ کی اہمیت  اور دلی –وارانسی  ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور کی تفصیلی. پروجیکٹ رپورٹ کو جمع کرنے کے لئے مقررہ  تاریخ تک  کام پورا کرنے  کے تناظر میں  ،فضائی ایل آئی ڈی اے آر  تکنیک  کو.  استعمال کرتے ہوئے گراؤنڈ سروے کا کام پہلے ہی شروع کیا جاچکاہے۔

High Speed Rail Corridor

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago