Categories: قومی

نرملا سیتا رمن سمیت 27 نو منتخب اراکین نے راجیہ سبھا کے اراکین کے طور پر آج حلف لیا

مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن، پیوش گوئل، کانگریس کے جے رام رمیش، مکل واسنک، راشٹریہ لوک دل کے جینت چودھری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سریندر ناگر سمیت 27 نو منتخب اراکین نے راجیہ سبھا کے اراکین کے طور پر آج حلف لیا راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو ان تمام ارکان کو ایوان بالا کی رکنیت کا حلف دلایا۔ یہ تمام اراکین حال ہی میں ہونے والے دو سالہ انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔ محترمہ سیتا رمن، مسٹر گوئل اور مسٹر ناگر ایوان بالا کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ان کی میعاد ختم ہوئی تھی۔

حلف اٹھانے والے 27 ارکان دس ریاستوں سے منتخب ہوکر آئے ہیں اور انہوں نے دس زبانوں میں حلف لیا۔ ان میں سے 12 نے ہندی میں، چار نے انگریزی میں، سنسکرت، کنڑ، مراٹھی اور اُڑیا میں دو ،دواور ایک ایک ممبر نے پنجابی، تمل اور تیلگو میں حلف لیا۔

بعد ازاں مسٹر نائیڈو نے واضح کیا کہ جن نو منتخب ارکان نے ابھی تک حلف نہیں لیاہے وہ بھی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago