Categories: فکر و نظر
سڑکوں اور کھلے میں قربانی نہ کریں، ممنوعہ جانور کی قربانی نہ کریں جس سے کسی کے جذبات مجروح ہوں
 <span style="background-color: rgb(247, 247, 247); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; text-align: right;">نماز جمعہ سے قبل ملک بھر کی بڑی مساجد کے اماموں نے کھلے مقام پر قربانی نہ کرنے اور جانوروں کی قربانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے قومی راجدھانی اور دیگر ریاستوں میں مساجد کے اماموں نے جمعہ کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 'مسلم معاشرے کو ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہیے جس سے پورے مسلم معاشرے کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے۔ سڑکوں اور کھلے میں قربانی نہ کریں، ممنوعہ جانور کی قربانی نہ کریں جس سے کسی کے جذبات مجروح ہوں اور ملک میں ہم آہنگی برقرار رہے۔
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">بیان میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحی پر جہاں تک ممکن ہو قربانی کرنی چاہئے لیکن قربانی کے جانور کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر نہ ڈالیں۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر آنے والی افواہوں پر توجہ نہ دیں۔بقرعید کے دن قربانی کے بعد باقیات کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائیں تاکہ آس پاس کے علاوں میں گندگی اور بدبو نہ پھیلے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع فوری طور پر قریبی پولیس تھانے کو دی جائے۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">انہوں نے سماج کے بزرگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ خاص طور پر نوجوانوں پر نظر رکھیں۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);">قادری مسجد شاستری پارک دہلی کے مفتی اشفاق حسین قادری، رتلام کے سنی جامع مسجد مفتی بلال نظامی، مکرانہ کے مفتی شمس الدین برکاتی، مولانا شاہد مصباحی حمیر پور، مولانا بدرالدین مصباحی خطیب اور امام مسجد اعلیٰ حضرت نظامیہ،لکھنو، جےپور کے مولانا سید محمد قادری ، مولانا انصر فیضی اجمیر، قاری حنیف مرادآباد، مولانا سخی جموں، مولانا مظہر امام (شمالی دیناج پور بنگال)، مولانا عبدالجلیل نظامی (پیلی بھیت)، مولانا سمیر احمد (رام پور)، مولانا قاری جمال، مولانا ابرار بھاگلپور، مولانا مصطفیٰ رضا ناگپوراور امن شہید جامع مسجد کے مولانا تنویر احمد اور دہلی مصطفی آباد میں مولانا مشرف نے مشترکہ طور پر اس موقع پر یہ بیان جاری کیا۔<br style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15.2px; text-align: right; background-color: rgb(247, 247, 247);" />
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago