Urdu News

نیتی آیوگ نے زیر التواء معاملات اور سووچھتا سے متعلق معاملات نمٹانے کے لیے خصوصی مہم دوئم شروع کی

نیتی آیوگ

مہاتما گاندھی کو “ایک صاف ستھرے بھارت” کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرنے کے نظریئے  کے ساتھ، انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات کے محکمے (ڈی اے آر پی جی) نے 2 سے 31 اکتوبر 2021 تک زیر التواء معاملات کو نمٹانے کے لیے ایک خصوصی مہم شروعات کی۔ مہم کی کامیابی کے ساتھ ڈی اے آر پئ جی  نے 2022 میں مہم کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ لہذا اس  مہم کو فی الحال 1 سے 31 اکتوبر 2022 تک خصوصی مہم دوئم  کے تحت  شروع کیا  گیا ہے، جس کا  مقصد اراکین پارلیمنٹ، ریاستی حکومتیں، بین وزارتی اداروں کے حوالہ جات، وزارتوں/محکموں کی طرف سے مشاورت اور پارلیمانی یقین دہانیوں،عوامی شکایات کے ازالےکو بروقت اور مؤثر طور پر نمٹانے کو یقینی بنانا ہے۔ نیتی آیوگ

زیر التواء معاملات اور سووچھتا کو نمٹانے کے لیے خصوصی مہم  دوئم  نیتی آیوگ اور اس سے منسلک دفاتر ڈیولپمنٹ مانیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن آفس (ڈی ایم ای او)، نیتی بھون میں واقع اٹل انوویشن مشن (اے آئی ایم) اور اس کے خودمختار ادارے کے ذریعے چلائی جا رہی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف لیبر اکنامکس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (این آئی ایل ای آر ڈی) نریلا، نئی دہلی میں واقع ہے۔

فی الحال یہ خصوصی مہم  دوئم  2 اکتوبر سے 31 اکتوبر 2022 تک چلائی جا رہی ہے۔ مہم کی توجہ اراکین پارلیمنٹ، ریاستی حکومتوں، بین وزارتی مشاورت. اور وزارتوں کی طرف سے پارلیمانی یقین دہانیوں کے. عوامی شکایات کے حوالہ جات کو بروقت اور مؤثر طریقے سے نمٹانے کو یقینی بنانا ہے۔ سوچھ بھارت ابھیان “خصوصی مہم دوئم ” کا مقصد نیتی آیوگ میں ریکارڈ مینجمنٹ،. صفائی (اندرونی اور باہر) اور دفتر کے کچڑے  کو ٹھکانے لگانا ہے. اور  جگہ کو خالی کرنا بھی ہے۔

عوامی شکایات کے ازالے، پارلیمانی یقین دہانیوں،

اس مہم کے تحت عوامی شکایات کے ازالے، پارلیمانی یقین دہانیوں. پی ایم او کے حوالہ جات میں تیزی آئی ہے۔ ریکارڈ مینجمنٹ کے تح، کافی تعداد میں فائلوں کا جائزہ لیا گیا/ ان کو نمٹایا   کیا گیا، جگہ صاف کی گئی اور دفتر سے متعلق  اسکریپ کو ٹھکانے. لگاکر  آمدنی حاصل کی گئی۔ جائزہ کے لیے مختص کل فزیکل فائلوں میں سے، 75 فیصد سے زیادہ فائلوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، اس عرصے کے دوران تقریباً 90 فیصد .عوامی شکایات اور اپیلوں کو نمٹا دیا گیا ہے۔

Recommended