Categories: قومی

نتن گڈکری نے تریپورہ میں 09 قومی شاہراہوں کا سنگ بنیاد رکھا

نتن گڈکری نے تریپورہ میں 09 قومی شاہراہوں کا سنگ بنیاد رکھا

تریپورہ میں منگل کے روز مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے 09 قومی شاہراہوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ 09 قومی شاہراہوں پر 2752 کروڑ روپئے کی لاگت آنے کا تخمینہ ہے۔

منگل کے روز ، مرکزی وزیر گڈکری نے تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب کمار دیو ، مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ اور مرکزی وزیر جنرل وی کے سنگھ کی موجودگی میں 2752 کروڑ روپے کی لاگت سے 09 قومی شاہراہوں کا سنگ بنیادویڈیو کانفرنس کے ذریعہ رکھا۔ سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ، گڈکری نے ٹویٹ پر اس کی معلومات شیئر کی۔

قومی شاہراہوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ، گڈکاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان سڑکوں کی تعمیر سے شمال مشرق میں سڑک کا رابطہ بہت ہموار اور جدید ہوگا۔ اس سے سیاحت کی صنعت کو بھی بہت مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ تریپورہ میں سڑک کے رابطے کے نظام کو تیز رفتار سے تعمیر کرکے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے ساتھ بھارت کا روڈ رابطہ بہتر اور ہموار ہوجائے گا۔

پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے ، تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب کمار دیو نے اس اہم منصوبے پر مرکزی وزیر گڈکری کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تریپورہ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ آج پورا ہو گیا ہے۔

ریپورہ میں منگل کے روز مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے 09 قومی شاہراہوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ 09 قومی شاہراہوں پر 2752 کروڑ روپئے کی لاگت آنے کا تخمینہ ہے۔

منگل کے روز ، مرکزی وزیر گڈکری نے تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب کمار دیو ، مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ اور مرکزی وزیر جنرل وی کے سنگھ کی موجودگی میں 2752 کروڑ روپے کی لاگت سے 09 قومی شاہراہوں کا سنگ بنیادویڈیو کانفرنس کے ذریعہ رکھا۔ سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ، گڈکری نے ٹویٹ پر اس کی معلومات شیئر کی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago