Categories: قومی

اکھلیش کے ’بی جے پی ویکسین ‘ والے بیان پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا طنز

اکھلیش کے ’بی جے پی ویکسین ‘ والے بیان پر نتیش کمار کا طنز

پٹنہ ، 06 جنوری (انڈیا نیرٹیو )

یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے کورونا ویکسین کے بارے میں  حالیہ بیان پر پوچھے جانے پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ بولنے سے خبر چھپتی ہے اس لیے کچھ بولتے رہتے ہیں۔ کون کیا بولتا ہے میری اس میں دل چسپی نہیں ہے۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ حکومت بہار مرکز کے رہنما خطوط کے مطابق ریاست کے لوگوں کو ویکسین دینے کے لیےتیاریاں کر رہی ہے اور 50 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں یا محکمہ صحت کے اہلکاروں کو  پہلے ترجیح دی جائے گی۔

بہار کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ جنتا دربار پروگرام شروع کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں جو کچھ عرصہ قبل بند کردیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جنتا کے دربار میں وزیر اعلیٰ پروگرام کی شروعات کی جائے گی۔

خبر چھپتی ہے اس لیے بولتے رہتے ہیں کچھ لوگ

واضح ہو کہ یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے کورونا ویکسین  کو لے کر کہا تھا کہ وہ بی جے پی کی ویکسین نہیں لگوائیں گے۔ اس کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا۔ معاملہ الٹا پڑتا دیکھ اکھلیش یادو نے اس مسئلے پر اپنی صفائی بھی دی تھی۔

انہوں نے صفائی میں کہا تھا کہ میں نے کسی سائنس داں یا کسی سے بھی پوچھ گچھ نہیں کی ہے جس نے ویکسین بنانے میں مدد کی ہے۔ ہم نے صرف بی جے پی پر ہی سوال کیا ہے ، کیوں کہ اس پارٹی نے جیسے فیصلے لیے ہیں ان پر عوام کواعتماد نہیں ہے۔

Nitish Kumar's satire on Akhilesh's 'BJP vaccine' statement

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago