Categories: قومی

اغوا شدہ جوان کے بدلے میں کسی نکسلی کو رہا نہیں کیا گیا: سندرراج

جگدل پور ، 10 اپریل

چھتیس گڑھ کے بستر رینج کے انسپکٹر جنرل پولیس ، سند رراج پی ، نے کہا کہ ٹیکلاگوڈم تصادم کے دوران نکسلیوں نے اغوا کیے گئے فوجی راکیشور سنگھ منہاس کے بدلے میں کسی ماو  نواز کو رہا نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا میں راکیشور سنگھ منہاس کے بدلے نکسلیوں کی رہائی کی بات کی جارہی ہے ، جو سچ نہیں ہے۔

سند ر راج پی نے جمعہ کی دیر شام صحافیوں کو بتایا کہ ٹیکلاگوڈم انکاو نٹر کیس میں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور نہ ہی کسی نکسلی کو اغوا کیے گئے فوجی کے بدلے میں رہا کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع بیجا پور کے تریم پولیس اسٹیشن کے علاقے میں ٹیکلاگوڈم کے جنگلات میں 3 اپریل کو انکاو¿نٹر کے بعد ، نکسلیوں نے سی آر پی ایف کے کوبرا بٹالین کے سپاہی راکیشور سنگھ منہاس کو اغوا کرلیا تھا۔ منہاس 8 اپریل کو بحفاظت کیمپ میں واپس آئے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago