Categories: قومی
این ٹی پی سی آر ای ایل نے اپنے پہلے گرین ٹرم لون پر دستخط کئے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی، 30 ستمبر2021/  این ٹی پی سی قابل تجدید توانائی لمیٹیڈ (آر ای ایل)کی ایک سو فی صد معاون کمپنی این ٹی پی سی لمیٹیڈ نے انتہائی مقابلہ جاتی شرح پر  500 کروڑ روپے کے اپنے پہلے گرین ٹرم لون معاہدہ پر دستخط کیا ہے۔ کمپنی نے راجستھان میں 470 میگاواٹ شمسی پروجیکٹس اور گجرات میں 200 میگاواٹ شمسی پروجیکٹ کے لئے 29 ستمبر 2021 کو بینک آف انڈیا کے ساتھ 15 سالہ مدت کے ساتھ یہ دستخط کئےہیں۔  
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">فی الحال این ٹی پی سی آر ای ایل کے پاس 3450 میگاواٹ کا قابل تجدید  پروجیکٹ پورٹ فولیو  ہے۔ جس میں سے 820 میگاواٹ کے پروجیکٹ زیر تعمیر ہیں اور 2630میگاواٹ پروجیکٹ حاصل کئے گئے ہیں  جس کے لئے  پی پی اے   پر عمل درآمد زیر التوا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago