Categories: قومی

آپریشن گنگا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 پروازوں میں 3000 ہندوستانیوں کو نکالا گیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کے پڑوسی ممالک سے آپریشن گنگا کے تحت 15 پروازوں میں تقریباً 3000 ہندوستانی وطن واپس آئے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق ابتدائی ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد سے تقریباً 18,000 ہندوستانی شہری یوکرین چھوڑ چکے ہیں۔ اس میں کچھ ہندوستانی بھی شامل ہیں جنہوں نے پہلے کیف میں ہندوستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹر نہیں کیا تھا۔یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کی وجہ سے خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ وزارت خارجہ امور کے قائم کردہ کنٹرول روم نے جمعرات کی سہ پہر تک 10,137 کالز اور 7,934 ای میلز کو  نپٹایا گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آپریشن گنگا کے تحت پروازوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اب تک 30 پروازوں میں 6,400 ہندوستانی واپس آئے ہیں جن میں 15 پروازیں بھی شامل ہیں جو پچھلے 24 گھنٹوں میں ہندوستان میں اتری ہیں۔اگلے 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ 18 پروازیں شیڈول ہیں، جن میں سے کئی پہلے ہی راستے میں ہیں۔ ان میں سے 3<span dir="LTR">IAF C-17 </span>پروازیں ہوں گی۔ دیگر پروازیں ایئر انڈیا، انڈیگو، اسپائس جیٹ اور گو ایئر کی ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago