Categories: قومی

پاکستان نے سری نگر سے شارجہ جانے والی پروازوں کو اپنی علاقے میں پروازبھرنے سے روکا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان نے سری نگر سے شارجہ جانے والی پروازوں کو اپنی سرزمین سے گزرنے سے روک دیا ہے۔ اب سری نگر سے شارجہ جانے والی پروازوں کو ادے پور اور احمد آباد سے گزرنا ہوگا۔ سری نگر-شارجہ کے درمیان ہوائی سروس کا افتتاح مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ذرائع کے مطابق مرکزی وزارت شہری ہوابازی اور وزارت خارجہ کو بھی پاکستان کے اس فیصلے کی اطلاع مل گئی ہے۔ پاکستان نے سری نگر سے شارجہ کی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک کر بین الاقوامی پروازوں کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ سری نگر سے شارجہ تک شروع کی گئی اس فضائی سروس کا سب سے زیادہ فائدہ کشمیری عوام کو مل رہا تھا۔ پاکستان کے ذریعہ  سری نگر سے آنے والی پروازوں کو منع کرنے کے بعد شارجہ کے لئے جانے والے ہوائی جہاز ادے پور، احمد آباد اور عمان سے ہوکر گزریں گے۔ اس سے ہوائی سفر بھی طویل ہو جائے گا اور عوام کی جیبوں پر مزید بوجھ پڑے گا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago