Categories: قومی

نیول بیس پر زیر تربیت افسروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب

TRAINEES AT NAVAL BASE

نوجوان افسروں کو اس بات کے لئے تیار کرتی ہے

پہلے ٹریننگ اسکواڈرن کی شاندار آن بورڈ شپس ٹریننگ کی تکمیل پر 5 دسمبر 2020 کو 98ویں مربوط آفیسر ٹرینیز کورس کی پاس آؤٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کووڈ-19 کے سبب یہ تقریب مختصر لیکن ترغیب افزا رہی۔ جنوبی بحری کمان کے چیف اسٹاف آفیسر (ٹریننگ)، وی ایس ایم، این ایم، ریئر ایڈمیرل اینٹونی جارج نے جہازوں پر منعقدہ پاسنگ آؤٹ ڈویژنوں کے دوران ممتاز زیر تربیت افسروں کو ٹرافیوں سے نوازا۔ یہ کورس 132 زیر تربیت افسروں پر مشتمل تھا، جس میں 114 بحریہ کے، 13 ساحلی حفاظتی دستے اور 5 غیر ملکی زیر تربیت افسران (میانمار کے 2، مالدیپ، سیشلس اور تنزانیہ کے 1-1) شامل تھے۔ کوچی میں واقع پہلا ٹریننگ اسکواڈرن بھارتی بحریہ کے جہازوں تیر. مگر، شاردُل، سجاتا، بھارتی ساحلی حفاظتی دستے کے جہاز سارتھی. اور سیل ٹریننگ جہازوں ترنگنی اور سدرشنی پر مشتمل تھا۔

نیول بیس پر زیر تربیت افسروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب

بیسٹ آل راؤنڈ سی ٹرینی کے لئے باوقار چیف آف نیول اسٹاف ٹرافی. اینڈ ٹیلی اسکوپ سب لیفٹیننٹ سشیل سنگھ کو دیا گیا۔ اوور آل آرڈر آف میرٹ میں پہلا مقام حاصل کرنے کے لئے. چیف آف نیول اسٹاف ٹرافی اینڈ بائینوکولرس سب لیفٹیننٹ ابھیشیک اِنگلے کو دی گئی۔ اسسٹنٹ کمانڈینٹ سونمالے سورج کریشنت کو بیسٹ کوسٹ کارڈ سی ٹرینی کے لئے. ڈی جی آئی سی جی ٹرافی دی گئی اور سب لیفٹیننٹ کیشو ستیم کٹّی کو ٹرم آن بورڈ کے دوران پیشہ ورانہ موضوعات میں سب سے زیادہ پیش رفت کے مظاہرے کے لئے. ایف او سی – آئی این – سی ایسٹ رولنگ ٹرافی سے نوازا گیا۔ سب لیفٹیننٹ دیباشیش سنگھ دیو کو کھیل کود اور غیر نصابی سرگرمیوں. اور پیشہ وارانہ موضوعات میں امتیازی کارکردگی کے لئے. فلیگ آفیسر کمانڈنگ اِن چیف ساؤتھ رولنگ ٹرافی سے نوازا گیا۔فلیگ آفیسر کمانڈنگ اِن چیف ساؤتھ رولنگ ٹرافی سے نوازا گیا۔

TRAINEES AT NAVAL BASE

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago