Categories: قومی

پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر مہنگا، دہلی میں پٹرول 106 روپے سے تجاوز

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 20 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں اضافے کا اثر ملکی مارکیٹ میں ایک بار پھر دیکھا گیا۔ پبلک سیکٹرکی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دو دن کے استحکام کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35-35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ دارالحکومت دہلی میں بدھ کو پٹرول 35 پیسے بڑھ کر 106.19 روپے فی لیٹر ہوگیا۔وہیں، ڈیزل بھی 35 پیسے مہنگا ہوکر فی لیٹر94.92 روپے ہوگیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق ممبئی، چنئی اور کولکاتہ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد بالترتیب112.11  روپے،103.31  روپے، اور106.77 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔وہیں ڈیزل بھی اضافہ کے بعد بالترتیب102.89  روپے،99.26  روپے اور98.03 روپے فی لیٹرہوگیاہے۔ گزشتہ 17 دنوں میں پٹرول 5 روپے مہنگا ہو گیا ہے، جبکہ ڈیزل پچھلے 20 دنوں میں 6.30 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago