وزیراعظم نے لوگوں کو گھر پر کھاد کی کاشتکاری کا مشورہ دیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے گھر پرکھاد کی کاشتکاری کے لیے کہا ہے۔ وہ راجیہ سبھا ایم پی سنگیتا یادو موریہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے جس میں راجیہ سبھا ایم پی چھت پر اگائی جانے والی سبزیوں کی مختلف اقسام دکھا رہی تھی۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’بہترین! فطرت کے ساتھ وابستگی بھی اور صحت مند کھاناپینابھی ، باقی لوگ بھی اپنے گھر پر اس کاتجربہ کرسکتے ہیں ‘‘۔