Urdu News

وزئر اعظم نے سدھارمیّا اورڈی کے شیو کمار کو حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

وزئر اعظم نے جناب سدھارمیّا اور جناب ڈی کے شیو کمار کو حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

وزئر اعظم نے جناب سدھارمیّا اور جناب ڈی کے شیو کمار کو حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب سدھارمیّا اور جناب ڈی کے شیوکمار کو کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’جناب @siddaramaiah جی کو کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے اور @DKShivakumar  جی کو نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ ایک ثمرآور مدت کار کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

ಕರ್ನಾಟಕದ ಮುಖ್ಯಮಂತ್ರಿಯಾಗಿ ಪ್ರಮಾಣ ವಚನ ಸ್ವೀಕರಿಸಿದ ಶ್ರೀ @siddaramaiah ಜೀ ಮತ್ತು ಉಪಮುಖ್ಯಮಂತ್ರಿಯಾಗಿ ಪ್ರಮಾಣವಚನ ಸ್ವೀಕರಿಸಿದ ಶ್ರೀ @DKShivakumar ಜೀ ಅವರಿಗೆ ಅಭಿನಂದನೆಗಳುಫಲಪ್ರದ ಅಧಿಕಾರಾವಧಿಗಾಗಿ ನನ್ನ ಶುಭ ಹಾರೈಕೆಗಳು.”

**********

Recommended